آپ کا شکریہ! پاکستان نے چین کا ادھارچکانے کا فیصلہ کرلیا،ایک ہفتے میں عملدرآمد کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے چین کے 50 کروڑ ڈالر 23 جنوری تک واپس کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اوروزیراعظم نے مشکل وقت میں چین کے ساتھ دینے کوسراہاہے ۔اسحاق ڈارنے کہاکہ چین نے پاکستان کو2009میں بغیرسود کے 50کروڑڈالردیئے تھے اورچین نے یہ رقم 23جنوری 2017تک کےلئے دی تھی… Continue 23reading آپ کا شکریہ! پاکستان نے چین کا ادھارچکانے کا فیصلہ کرلیا،ایک ہفتے میں عملدرآمد کا حکم