برطانوی پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ نے برطانیہ میں اردو سیکھنے پر زور دے دیا
لندن (آئی این پی )برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی نے بھی اردو کی اہمیت کو مانتے ہوئے برطانوی عوام سے اسے سیکھنے پر زور دیا ہے ۔ لندن میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی زبان و ادب کی خاتون پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ کا کہنا تھا برطانیہ میں مختلف زبانوں… Continue 23reading برطانوی پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ نے برطانیہ میں اردو سیکھنے پر زور دے دیا