ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے والی چند غذائیں

datetime 21  جنوری‬‮  2017

ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے والی چند غذائیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ہائی بلڈ پرییشر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بڑھتا چلا جاتا ہے جب کہ ذہنی دبا اور اسٹریس اس میں اضافہ کردیتا ہے تاہم ماہرین طب کاکہنا ہے کہ چند ایسی غذائیں ہیں جن کے استعمال سے بآسانی بلڈر پریشر کے لیول کو کم کیا جاسکتا ہے۔ پالک کا استعمال: پالک میں میگنیشیم… Continue 23reading ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے والی چند غذائیں

بلغم سے فوری نجات کے آسان طریقے

datetime 21  جنوری‬‮  2017

بلغم سے فوری نجات کے آسان طریقے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )بلغم کی وجہ سے ہمارے جسم میں کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں لیکن اس سے نجات ممکن ہے ۔آئیے آپ کو بلغم سے فوری نجات حاصل کرنے کے لئے کچھ قدرتی غذاں کے بارے میں بتاتے ہیں۔ گرم سوپ اکثر لوگ مرغی کاسوپ پی کر سمجھتے ہیں کہ یہ بلغم کم کرتا ہے… Continue 23reading بلغم سے فوری نجات کے آسان طریقے

’’ایران اور کوریا کی جانب سے حملے کا خدشہ ‘‘

datetime 21  جنوری‬‮  2017

’’ایران اور کوریا کی جانب سے حملے کا خدشہ ‘‘

واشنگٹن (آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے وہ ایران اور شمالی کوریا کی جانب سے حملوں کے تحفظ کے لیے جدید طرز کا میزائل ڈیفنس سسٹم تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات وہائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر شائع کیے جانے والے ایک پالیسی بیان میں کہی گئی ہے۔وائٹ ہاؤ… Continue 23reading ’’ایران اور کوریا کی جانب سے حملے کا خدشہ ‘‘

سازش یا کچھ اور ۔۔؟پولیو کے قطرے پیتے ہی 2ماہ کے بچے کو کیا ہو گیا ؟ خوفنا ک انکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2017

سازش یا کچھ اور ۔۔؟پولیو کے قطرے پیتے ہی 2ماہ کے بچے کو کیا ہو گیا ؟ خوفنا ک انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیوکے قطرے پینے سے 2ماہ کابچہ دم توڑ گیا،بچے کوپولیو کے قطرے ہیلتھ ورکرخاتون نے گھرآکرپلائے۔تفصیلات کے مطابق بچے کے قرثاء نے الزام عائد کیاہے کہ بچے کی موت پولیوقطرے پینے سے ہوئی ہے۔داداکاکہناہے کہ قطرے پینے کے 5منٹ بعدپوتے کے منہ سے جھاگ آناشروع ہوگئی۔ بچے کے ورثاء… Continue 23reading سازش یا کچھ اور ۔۔؟پولیو کے قطرے پیتے ہی 2ماہ کے بچے کو کیا ہو گیا ؟ خوفنا ک انکشاف

بلاول بھٹو کے جیالوں کی اپنے لیڈر سے ’’محبت ‘‘۔۔ فیصل آباد ریلی میں نوٹوں کی بارش کر دی

datetime 21  جنوری‬‮  2017

بلاول بھٹو کے جیالوں کی اپنے لیڈر سے ’’محبت ‘‘۔۔ فیصل آباد ریلی میں نوٹوں کی بارش کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بلاول بھٹو کے جیالوں کی اپنے لیڈر سے ’’محبت ‘‘۔ فیصل آباد ریلی میں نوٹوں کی بارش کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور سے فیصل آباد ریلی اختتام پذیر ہو گئی ہے جبکہ اس موقع پر پارٹی کے جاں نثاروں نے خوب بھنگڑے ڈالے اور اپنے لیڈر پر پھولوں کے ساتھ… Continue 23reading بلاول بھٹو کے جیالوں کی اپنے لیڈر سے ’’محبت ‘‘۔۔ فیصل آباد ریلی میں نوٹوں کی بارش کر دی

’’سب مل کر بولیں ۔۔پاکستان زندہ باد ‘‘ پیارے پاکستان میں محترمہ فاطمہ جناح کی آخری نشانی کا کیا حال کر دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2017

’’سب مل کر بولیں ۔۔پاکستان زندہ باد ‘‘ پیارے پاکستان میں محترمہ فاطمہ جناح کی آخری نشانی کا کیا حال کر دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ پاکستان ہے۔ یہ وہ پاکستان ہے جہاں خاک و خون کے قافلوں سے پاکستان کوسنبھال کر لانے والے ہمارے بزرگوں کی اس قدر تحریم کی جاتی ہے کہ ان کے ذاتی استعمال میں رہنے والی چیزوں کو کبھی مکمل تباہ کر دیا جاتا ہے تو کبھی اس قدر فرسودہ ہونے دیا جاتا ہے کہ… Continue 23reading ’’سب مل کر بولیں ۔۔پاکستان زندہ باد ‘‘ پیارے پاکستان میں محترمہ فاطمہ جناح کی آخری نشانی کا کیا حال کر دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

100 سالہ بزرگ شہری جو3روزمیں قرآن پاک مکمل کرلیتے ہیں 

datetime 21  جنوری‬‮  2017

100 سالہ بزرگ شہری جو3روزمیں قرآن پاک مکمل کرلیتے ہیں 

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن مجید اللہ تعالی کی وہ مقدس کتاب ہے جس کی حفاظت کرنے کی ذمہ داری اللہ پاک نے خود اٹھائی ہے ۔ جبکہ ہرمسلمان کی خواہش ضرورہوتی ہے کہ وہ خود حافظ قرآن ہویااس کے بچے قرآن پاک حفظ کریں جبکہ عام طورپروالدین بچوں کوقرآن کی تعلیم دلاناسب سے اولیں فرض قراردیتے… Continue 23reading 100 سالہ بزرگ شہری جو3روزمیں قرآن پاک مکمل کرلیتے ہیں 

پاکستانی شہریوں کی مشکلیں ہوئی آسان ، اب آپ شناختی کارڈ سے ادائیگیاں کر سکیں گے مگر کیسے ؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ

datetime 21  جنوری‬‮  2017

پاکستانی شہریوں کی مشکلیں ہوئی آسان ، اب آپ شناختی کارڈ سے ادائیگیاں کر سکیں گے مگر کیسے ؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ

اسلام آباد(آن لائن) گلوبل پیمنٹ انڈسٹری کو ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی لیڈنگ کمپنی ماسٹر کارڈ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا ٹیکنالوجیز) کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بدولت قومی شناختی کارڈ ادائیگیوں کیلئے بھی استعمال کئے جاسکیں گے۔ اس معاہدے کے ذریعے پاکستانی شہری حکومتِ پاکستان سے اپنے 13ڈیجیٹ کے شناختی کارڈ… Continue 23reading پاکستانی شہریوں کی مشکلیں ہوئی آسان ، اب آپ شناختی کارڈ سے ادائیگیاں کر سکیں گے مگر کیسے ؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ

میں امریکا میں قرآن مجید اپنے ہاتھوں میں لے کر چل رہی تھی تو کن لوگوں نے میرے اوپر حملہ کیا ؟ لنڈسے لوہان نے بتا دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2017

میں امریکا میں قرآن مجید اپنے ہاتھوں میں لے کر چل رہی تھی تو کن لوگوں نے میرے اوپر حملہ کیا ؟ لنڈسے لوہان نے بتا دیا

لندن(آئی این پی) ہالی ووڈ کی مشہور امریکی اداکارہ لنزے لوہان نے کہا ہے کہ میرے ایک سعودی دوست نے قرآن کریم تحفے میں دیا جسے میں اپنے ساتھ رکھنے لگی اور اب اْس کی تعلیمات کو سمجھنے کی کوشش کررہی ہوں جس کی وجہ سے اسلام سے قربت بھی حاصل ہورہی ہے کیونکہ یہ… Continue 23reading میں امریکا میں قرآن مجید اپنے ہاتھوں میں لے کر چل رہی تھی تو کن لوگوں نے میرے اوپر حملہ کیا ؟ لنڈسے لوہان نے بتا دیا