اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

میں امریکا میں قرآن مجید اپنے ہاتھوں میں لے کر چل رہی تھی تو کن لوگوں نے میرے اوپر حملہ کیا ؟ لنڈسے لوہان نے بتا دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی) ہالی ووڈ کی مشہور امریکی اداکارہ لنزے لوہان نے کہا ہے کہ میرے ایک سعودی دوست نے قرآن کریم تحفے میں دیا جسے میں اپنے ساتھ رکھنے لگی اور اب اْس کی تعلیمات کو سمجھنے کی کوشش کررہی ہوں جس کی وجہ سے اسلام سے قربت بھی حاصل ہورہی ہے کیونکہ یہ میری شخصیت کے عین مطابق ہے۔تفصیلات کے مطابق مشہور امریکی اداکارہ لنزے لوہان نے

ایک وڈیو کلپ میں اسلام کے ساتھ اپنی کہانی اور اس حوالے سے اپنے ایک سعودی دوست کے کردار کا ذکر کیا۔ لنزے کے مطابق ’’ لندن میں سکونت کے دوران ایک سعودی دوست نے مجھے قرآن کریم کا ہدیہ پیش کیا جسے میں اپنے ہمراہ نیویارک لے آئی اور اسے پڑھنا شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام کی تعلیمات ایک کْھلے دروازے کے مترادف ہیں اور بالخصوص روحانیت کے لحاظ سے یہ میری شخصیت کے عین مطابق ہیں۔لنڈسے کا کہنا ہے کہ ’’ امریکا میں قرآن کا نسخہ لے کر سڑک پر چل رہی تھی، اس دوران کچھ لوگوں نے مجھ پر حملہ کر دیا اور کہا کہ میں ایک بری انسان ہوں، یہ سب صرف اس لیے کہ میں نے قرآن کریم ہاتھ میں تھاما ہوا تھا’’۔لندن(آئی این پی) ہالی ووڈ کی مشہور امریکی اداکارہ لنزے لوہان نے کہا ہے کہ میرے ایک سعودی دوست نے قرآن کریم تحفے میں دیا جسے میں اپنے ساتھ رکھنے لگی اور اب اْس کی تعلیمات کو سمجھنے کی کوشش کررہی ہوں جس کی وجہ سے اسلام سے قربت بھی حاصل ہورہی ہے کیونکہ یہ میری شخصیت کے عین مطابق ہے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…