پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بزرگ جوڑے پر پولیس کا تشدد، کیا انصاف امیر کا حق ہے؟ میاں شہباز شریف نے سخت ایکشن لے لیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

بزرگ جوڑے پر پولیس کا تشدد، کیا انصاف امیر کا حق ہے؟ میاں شہباز شریف نے سخت ایکشن لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ملتان میں پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے بزرگ جوڑے نے ملاقات کی اور وزیر اعلی نے بزرگ جوڑے سے واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں ۔وزیر اعلی نے بزرگ جوڑے پر تشددکے واقعہ پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے سخت ایکشن لیا ہے ۔وزیر اعلی نے متعلقہ سرکل کے… Continue 23reading بزرگ جوڑے پر پولیس کا تشدد، کیا انصاف امیر کا حق ہے؟ میاں شہباز شریف نے سخت ایکشن لے لیا

خوشحال بلوچستان ہی اصل میں خوشحال پاکستان ہے، آرمی چیف کا سکیورٹی حوالے سے اہم اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

خوشحال بلوچستان ہی اصل میں خوشحال پاکستان ہے، آرمی چیف کا سکیورٹی حوالے سے اہم اعلان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خوشحال بلوچستان پروگرام اصل میں خوشحال پاکستان ہے،پروگرام کیلئے پاک فوج وفاقی اورصوبائی حکومت سے تعاون کریگی۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے کوئٹہ میں سدرن کمانڈہیڈکواٹرزکادورہ کیا جس میں انہیں خوشحا ل بلوچستان… Continue 23reading خوشحال بلوچستان ہی اصل میں خوشحال پاکستان ہے، آرمی چیف کا سکیورٹی حوالے سے اہم اعلان

جماعت اسلامی کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

جماعت اسلامی کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں خصوصی ٹربیونل نے جماعت اسلامی کے 6 رہنماؤں کو موت کی سزا سنادی۔ان رہنماؤں کو 1971 میں پاکستان سے آزادی کے دوران مبینہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزا سنائی گئی۔ سزائے موت پانے والوں کی شناخت ابو صالح محمد عبدالعزیز میاں،… Continue 23reading جماعت اسلامی کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

’’میں عمران کی نصیحت ساری زندگی نہیں بھولوں گا‘‘۔ سارو گنگولی کو بھارتی ٹیم کی نہ صرف کپتانی سے ہٹا دیا گیا بلکہ ٹیم سے بھی نکال دیا گیا، اس وقت عمران خان نے گنگولی کو ایسی نصیحت کی جس نے ان کا کیرئیر revive کیا

2018 عمران خان کے سیاسی کیرئیر کا آخری سال ہو گا، زرداری انتخابات میں رکاوٹ سے کسے خوش کر رہے ہیں؟ لیگی رہنما کے انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

2018 عمران خان کے سیاسی کیرئیر کا آخری سال ہو گا، زرداری انتخابات میں رکاوٹ سے کسے خوش کر رہے ہیں؟ لیگی رہنما کے انکشافات

لاہور(آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ آصف علی زرداری جمہوریت کی اینٹ سے اینٹ بجار ہے ہیں،مسلم لیگ( ن) ووٹ کے تقدس کی بحالی کی جنگ لڑرہی ہے ، نوازشریف نے گرینڈ ڈائیلاگ کی بات سب کیلئے کی ہے، آصف زرداری بروقت انتخابات میں رکاوٹ بنتے ہیں، تو نقصان… Continue 23reading 2018 عمران خان کے سیاسی کیرئیر کا آخری سال ہو گا، زرداری انتخابات میں رکاوٹ سے کسے خوش کر رہے ہیں؟ لیگی رہنما کے انکشافات

پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، جہاز میں موجود اہم شخصیت کو دل کا دورہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، جہاز میں موجود اہم شخصیت کو دل کا دورہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیر لائن کا طیارہ پی کے 636 فنی خرابی کے باعث ایک گھنٹے تک فضاء میں چکر لگاتا رہا، طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی، لینڈنگ کے دوران شدید جھٹکوں کی بدولت ایک مسافر کو دل کا دورہ… Continue 23reading پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، جہاز میں موجود اہم شخصیت کو دل کا دورہ

دھرنا ختم کرانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا، اسلام آباد انتظامیہ دھرنا ختم کرانے کے لیے کیا کرنے والی ہے؟

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنا ختم کرانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا، اسلام آباد انتظامیہ دھرنا ختم کرانے کے لیے کیا کرنے والی ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسلام آباد انتظامیہ نے فیض آباد دھرنے کے مظاہرین کے لیے جاری کھانے پینے کی سپلائی بند کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا اٹھارویں روز میں داخل ہو چکا ہے،دھرنے کے باعث رہائشیوں… Continue 23reading دھرنا ختم کرانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا، اسلام آباد انتظامیہ دھرنا ختم کرانے کے لیے کیا کرنے والی ہے؟

نہ آنسو اور نہ ہی غم ،میجر اسحاق کی والدہ کے الفاظ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

نہ آنسو اور نہ ہی غم ،میجر اسحاق کی والدہ کے الفاظ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) میجر اسحاق شہید بیٹے کی ماں کی آنکھوں میں نہ ہی آنسو اور نہ ہی غم ،وطن پر قربان ہونے والے بیٹوں کی ماں کو اللہ اس قدر صبر دیتا ہے کہ ماں کے الفاظ بھی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیتے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو میں شہید میجر اسحاق کی… Continue 23reading نہ آنسو اور نہ ہی غم ،میجر اسحاق کی والدہ کے الفاظ نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

عوام کے لیے خوشخبری ، حکومت نے ہزاروں بھرتیوں کا اعلان کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

عوام کے لیے خوشخبری ، حکومت نے ہزاروں بھرتیوں کا اعلان کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے مزید 17ہزار3سواکتالیس اساتذہ میرٹ پر بھرتی کرے گی ۔ ان نئے اساتذہ میں تقریباً5000 خواتین اساتذہ بھرتی کی جائیگی جبکہ تمام نئے سکولوں میں پرائمری لیول پرخواتین اساتذہ بھرتی ہونگی جوکہ حکومت کی طرف سے… Continue 23reading عوام کے لیے خوشخبری ، حکومت نے ہزاروں بھرتیوں کا اعلان کر دیا

1 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 4,638