صورتحال سنگین ،شاہ سلمان نے دعا کی اپیل کردی
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں بارشیں نہ ہونے کے باعث شہری پریشان ہیں اورطویل عرصہ تک بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے مختلف قسم کی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں ۔اس صورتحال کے پیش نظرسعودی فرمانروا شاہ سلما ن بن عبدالعزیزنے سعودی عوام سے نمازاستسقا اداکرنے کی اپیل کردی ہے ۔شاہی خاندان کے دفترکی طرف سے جاری ایک بیان میں عوام… Continue 23reading صورتحال سنگین ،شاہ سلمان نے دعا کی اپیل کردی