اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے آئی بھارت سےایک اور خوشخبری

datetime 1  فروری‬‮  2017

پاکستانیوں کیلئے آئی بھارت سےایک اور خوشخبری

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت میں ورلڈ بلائنڈ ٹی 20کپ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 7وکٹ سے شکست دے دی ہے۔میچ کی اختتامی تقریب کے… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے آئی بھارت سےایک اور خوشخبری

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کلین سویپ فتح

datetime 1  فروری‬‮  2017

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کلین سویپ فتح

اسلام آباد (آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے)کے انتخابات 2017ء میں بھی جرنلسٹ پینل نے کلین سویپ کیا۔ افضل بٹ 872 ووٹ لے کر صدر، علی رضا علوی 789 کے ساتھ جنرل سیکرٹری جبکہ اصغر چوہدری 835 ووٹ لے کر فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ انتخابی گہماگہمی عروج پر… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کلین سویپ فتح

پاناما کیس کا فیصلہ خلاف آنے کی توقع، قبل از وقت عام انتخابات کی گونج سنائی دینے لگی

datetime 1  فروری‬‮  2017

پاناما کیس کا فیصلہ خلاف آنے کی توقع، قبل از وقت عام انتخابات کی گونج سنائی دینے لگی

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) ن لیگ نے پاناما کیس کا فیصلہ خلاف آنے پر قبل از وقت الیکشن کی تیاری شروع کر دی ، بڑے اور اہم رہنمائوں کو اس حوالے سے سگنل دے دیا گیاہے، نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر نے تہلکہ خیز انکشافات کر کے سیاسی حلقوں میں بھونچال پیدا کر… Continue 23reading پاناما کیس کا فیصلہ خلاف آنے کی توقع، قبل از وقت عام انتخابات کی گونج سنائی دینے لگی

ٹرمپ کی مسلمانوں پر پابندی۔۔اسرائیل کی (یہودی) اہم شخصیت مسلمانوں کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئی!!

datetime 1  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کی مسلمانوں پر پابندی۔۔اسرائیل کی (یہودی) اہم شخصیت مسلمانوں کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئی!!

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک پر پابندی کے معاملے پر اسرائیل میں پھوٹ پڑ گئی‘ ’لی کوڈ پارٹی‘ کے رہنما ڈین میری ڈور کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک کےشہریوں کی امریکہ میں داخلے پر پابندی پراسرائیلی وزیراعظم کی خاموشی اسرائیلی اقدار کے منافی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی… Continue 23reading ٹرمپ کی مسلمانوں پر پابندی۔۔اسرائیل کی (یہودی) اہم شخصیت مسلمانوں کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئی!!

کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پرمسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کے بیٹے نے پولیس پر حملہ کر دیا!!

datetime 1  فروری‬‮  2017

کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پرمسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کے بیٹے نے پولیس پر حملہ کر دیا!!

ظفر وال(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما ورکن قومی اسمبلی میاں رشید کے بیٹے میاں عثمان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر حملہ کر دیا۔ پولیس پر حملے کے نتیجے میں پولیس نے میاں رشید… Continue 23reading کتوں کی لڑائی سے منع کرنے پرمسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کے بیٹے نے پولیس پر حملہ کر دیا!!

’’گوادر ‘‘ چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے

datetime 1  فروری‬‮  2017

’’گوادر ‘‘ چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے

گوادر( آن لائن ) چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا، خوبصورت فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، چینی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ بھی ہوا۔پاکستان کے مستقبل گوادر میں فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، بلوچستان میں اہم… Continue 23reading ’’گوادر ‘‘ چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے

حافظ سعید کو کس کے کہنے پر نظر بند کیا؟ رانا ثنااللہ حقیقت منظر عام پر لے آئے

datetime 1  فروری‬‮  2017

حافظ سعید کو کس کے کہنے پر نظر بند کیا؟ رانا ثنااللہ حقیقت منظر عام پر لے آئے

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے کہنے پر امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعید کو نظر بند کیا گیا جس میں توسیع ہو سکتی ہے ، 2013ء میں عوام پاکستانی ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان سے بال بال بچے ہیں،… Continue 23reading حافظ سعید کو کس کے کہنے پر نظر بند کیا؟ رانا ثنااللہ حقیقت منظر عام پر لے آئے

سوزوکی موٹرزکا کلٹس گاڑیوں کی پیداوار بندکرنے کا اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2017

سوزوکی موٹرزکا کلٹس گاڑیوں کی پیداوار بندکرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) معروف کار ساز ادارے نے اپنے گاڑیوں کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کردیا، سوزوکی موٹرز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ڈیلرز کو کلٹس کی بکنگ فوری طور پر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سوزوکی موٹرز نے اپنے ایک اعلامیے کے ذریعے ڈیلرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ… Continue 23reading سوزوکی موٹرزکا کلٹس گاڑیوں کی پیداوار بندکرنے کا اعلان

استاد کے خط میں ایسا کیا تھا جس نے معروف سائنسدان ایڈیسن کی دنیا بدل ڈالی؟

datetime 1  فروری‬‮  2017

استاد کے خط میں ایسا کیا تھا جس نے معروف سائنسدان ایڈیسن کی دنیا بدل ڈالی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سائنسدان تھامس ایڈیسن کی ڈائری سے ملی یادداشت سے پتہ چلتا ہے کہ وہ دماغی طور پر کمزور تھا جس کی اطلاع اس کے استاد نے ایک خط کے ذریعے اس کی والدہ کو زمانہ سکول میں کرتے ہوئے اسے پڑھانے سے انکار کر دیا تھا، مگر اس کی والدہ نے ایڈیسن… Continue 23reading استاد کے خط میں ایسا کیا تھا جس نے معروف سائنسدان ایڈیسن کی دنیا بدل ڈالی؟