امریکا اور کینیڈ ا سے شاہ رخ خان اور ماہرہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
واشنگٹن (آئی این پی) شاہ رخ خان کی نئی فلم رئیس نے دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے، ہندو انتہاء پسندوں کو کہیں بھی پذیرائی نہ ملی، امریکا اور کینیڈا میں 5 روز کے دوران 2 ملین ڈالر سے زائد کما لئے۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی… Continue 23reading امریکا اور کینیڈ ا سے شاہ رخ خان اور ماہرہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی











































