پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

تیمور کی پیدائش ! سیف اور کرینہ کے درمیان وہ کام ہو گیا جس کا خدشہ تھا

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)بولی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور ان کی بیگم کرینہ کپور کا شمار بولی وڈ کی خوشحال جوڑیوں میں ہوتا ہے،دونوں کا رشتہ وقت گزرنے کے ساتھ مزید مضبوط ہوا ہے جبکہ تیمور علی خان(بیٹے)کی پیدائش کے بعد یہ رشتہ اور بھی گہرا ہو گیا ہے۔جب بھی شوبز کی کامیاب جوڑیوں کی مثال دی جاتی ہے ان دونوں کا ذکر ضرور کیا جا تا ہے،تیمور کے پیدا ہونے کے

 

بعد دونوں اداکاروں کو عوامی مقامات پر اکثر ایک ساتھ بڑے خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا ہے۔لیکن شاید اس جوڑی کو نظر لگ گئی ہے انڈیا ڈاٹ کام کے مطابق دونوں کو گزشتہ رات ممبئی کے علاقے بیندرا دیکھا گیا وہ ایک ساتھ کار میں بیٹھے تھے لیکن ان کا موڈ کچھ ٹھیک نہیں تھا ،دونوں کے چہرے کے تاثرات سے ظاہر ہورہاتھا کہ انہیں ایک دوسرے کی کوئی بات شاید بہت بری لگی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…