پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

مریم نواز پاکستان تحریک انصاف کے سابق اہم رہنما کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھیں ۔۔ وہ انہیں کیا ہدایات دے رہی تھیں ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں فیاض الحسن چوہان نے اکبر ایس بابر اور مریم نواز شریف کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے خدا کا واسطہ دیتے ہوئے اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں یہ انکشاف کیا کہ

ایک دن قبل اکبر ایس بابر اور وہ ایک نجی ٹی وی کےٹاک شو میں مدعو تھے ۔اس پروگرام کے پروڈیوسر نے سپریم کورٹ کے باہر فیاض الحسن چوہان کو بتایا کہ مریم نواز شریف عمران خان کے سابقہ دوست اور ساتھی اکبر ایس بابر کے ساتھ پروگرام کے پورے دورانیہ میں مسلسل رابطے میں رہیں اور انہیں عمران خان کے حوالے سے ’’سطحی اور نازیبا‘‘گفتگو کرنے کے حوالے سے باقاعدہ ہدایات دیتی رہیں۔ان انکشاف کے بعد فیاض الحسن چوہان نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو مخاطب بھی کیا اور خدا کا واسطہ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ آپ شیشے کے گھر میں بیٹھے ہیں کسی کی ماں بہن بیٹی کے حوالے سے ایسی گفتگو نہیں ہونی چاہئے، اس موقع پر ان کے ساتھ مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز اپنی جماعت کی نمائندگی کے لئے ٹاک شو میں موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…