سیفِ خدا کی استقامت پر کفر لرزہ براندام
صحابہ کرامؓ کی زندگیوں کے حالات پڑھ کر حیرانی ہوتی ہے ان کی جواں مردی پر عش عش کر اٹھنے کو دل کرتا ہے۔ ایک مرتبہ مشورہ ہونے لگا کہ اتنے اتنے کافروں کے مقابلہ میں کتنے مسلمانوں کو جانا چاہئے کسی نے کہا‘ ستر چلے جائیں گے‘ کسی نے کہا چالیس چلے جائیں گے‘… Continue 23reading سیفِ خدا کی استقامت پر کفر لرزہ براندام











































