اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی ایسی کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں،حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی ایسی کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ٹرافی کیتقریب رونمائی 6فروری کو دبئی میں ہوگی، تقریب میں پانچوں ٹیموں کے کپتان شریک ہونگے اور میڈیا کے سوالات کے جواب بھی دیے جائیں گے، پاکستانی امیدوں اور جوش وجذبے کی ترجمانی کرنے والی ٹرافی کی تیاری میں 50 ہزار کرسٹلز استعمال کیے گئے ہیں۔… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی ایسی کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں،حیرت انگیز انکشافات

ایازصادق کی اسدعمر کو مبارکباد،مطالبے کے ساتھ ساتھ حیرت انگیزپیشکش بھی کردی

datetime 1  فروری‬‮  2017

ایازصادق کی اسدعمر کو مبارکباد،مطالبے کے ساتھ ساتھ حیرت انگیزپیشکش بھی کردی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اراکین نے محمدزبیر کے گورنر سندھ بننے پر ان کے بھائی اسدعمر سے مٹھائی کھلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر ایازصادق نے تحریک انصاف کے رہنما اسد کوان کے بھائی محمد زبیر کے گورنر سندھ کے عہدے پر فائز ہونے پر ان… Continue 23reading ایازصادق کی اسدعمر کو مبارکباد،مطالبے کے ساتھ ساتھ حیرت انگیزپیشکش بھی کردی

ایم نائن موٹروے ،حکومت نے خوشخبری سنادی

datetime 1  فروری‬‮  2017

ایم نائن موٹروے ،حکومت نے خوشخبری سنادی

کراچی(آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کل ایم نائن موٹروے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے پرکل کراچی آئیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کراچی تاحیدرآباد ایم نائن موٹروے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔یہ موٹروے سپرہائی وے کو حیدرآباد سے ملائے گا۔اس روڈ کی تعمیرسے کراچی اور حیدرآباد کا… Continue 23reading ایم نائن موٹروے ،حکومت نے خوشخبری سنادی

اتنا برا وقت آگیا کہ وکٹ کیپنگ میں مسائل کا شکار سرفراز احمد کو قیادت سونپ دی جائے؟کپتانی کیلئے 22سالہ اہم کھلاڑی نام سامنے آگیا،محمدیوسف اورشعیب اختر کا حیرت انگیز موقف

datetime 1  فروری‬‮  2017

اتنا برا وقت آگیا کہ وکٹ کیپنگ میں مسائل کا شکار سرفراز احمد کو قیادت سونپ دی جائے؟کپتانی کیلئے 22سالہ اہم کھلاڑی نام سامنے آگیا،محمدیوسف اورشعیب اختر کا حیرت انگیز موقف

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ میں کپتان بنانے کی دبے لفظوں میں مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم اور انضمام الحق کی ٹیم میں جگہ پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا تھا، مگر اب کرکٹ پر اتنا… Continue 23reading اتنا برا وقت آگیا کہ وکٹ کیپنگ میں مسائل کا شکار سرفراز احمد کو قیادت سونپ دی جائے؟کپتانی کیلئے 22سالہ اہم کھلاڑی نام سامنے آگیا،محمدیوسف اورشعیب اختر کا حیرت انگیز موقف

کیا 1857ء میں تاریخ نمرود دہرائی گئی؟

datetime 1  فروری‬‮  2017

کیا 1857ء میں تاریخ نمرود دہرائی گئی؟

ہندوستان سے اسلام اور مسلمانوں کو ختم کرنے کے لئے انگریزوں کی پالیسی یہ تھی کہ * سب سے پہلے قرآن مجید کو ختم کرنا چاہئے۔ * علماء کرام کا قتل عام * جذبہ جہاد کو ختم کرنا چاہئے * یہ تین باتیں لب لباب تھیں۔ چنانچہ انگریز نے اس پر عملدرآمد شروع کر دیا۔… Continue 23reading کیا 1857ء میں تاریخ نمرود دہرائی گئی؟

مولانا احمد صاحب تختہ دار کیلئے تیار

datetime 1  فروری‬‮  2017

مولانا احمد صاحب تختہ دار کیلئے تیار

مولانا احمد اللہ گجراتی رحمتہ اللہ علیہ بہت بڑے عالم تھے۔ ایک انگریز نے ان سے کچھ عربی سیکھی تھی۔ وہ انگریز اس وقت ان لوگوں میں سے تھا جو مسلمان علماء کو پھانسی دے رہے تھے۔ اس نے مولانا احمد اللہ گجراتی رحمتہ اللہ علیہ سے کہا کہ آپ میرے استاد ہیں آپ صرف… Continue 23reading مولانا احمد صاحب تختہ دار کیلئے تیار

سراج الحق اسلام آبادمیںعدالت کے باہردھماچوکڑی مچاتے ہیں،خلیفہ اول صاحب کرپشن دکھانے والی عینک اسلام آبادمیں لگاتے ہیں ، امیرمقام

datetime 1  فروری‬‮  2017

سراج الحق اسلام آبادمیںعدالت کے باہردھماچوکڑی مچاتے ہیں،خلیفہ اول صاحب کرپشن دکھانے والی عینک اسلام آبادمیں لگاتے ہیں ، امیرمقام

پشاور(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ سراج الحق صاحب کل عمران خان کویہودیوں کاایجنٹ کہہ رہے تھے مگرآج اقتدارکی خاطران کی کشتی میں سوارہوکرصوبے اورملک میں کونسااسلامی نظام کانفاذچاہتے ہیں؟اوراسی ایجنٹ کاخلیفہ اول بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سراج الحق اسلام آبادمیں عدالت کے باہردھماچوکڑی مچاتے ہیں مگرخلیفہ اول صاحب کرپشن… Continue 23reading سراج الحق اسلام آبادمیںعدالت کے باہردھماچوکڑی مچاتے ہیں،خلیفہ اول صاحب کرپشن دکھانے والی عینک اسلام آبادمیں لگاتے ہیں ، امیرمقام

دربار شاہی میں مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علی کی جرأت و بیباکی

datetime 1  فروری‬‮  2017

دربار شاہی میں مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علی کی جرأت و بیباکی

امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ جو ہندوستان کے شہر سرہند میں پیدا ہوئے ان کے دور میں اکبر نے دین کی شکل کو مسخ کر دیا تھا‘ دین الٰہی کے نام سے ایک نیا دین دنیا کے سامنے پیش کر دیا تھا جو بدعات و رسوامات کا ملغوبہ تھا‘ یہ وہ… Continue 23reading دربار شاہی میں مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علی کی جرأت و بیباکی

سرگودھا،تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کی جائیں گی

datetime 1  فروری‬‮  2017

سرگودھا،تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کی جائیں گی

سرگودھا(آن لائن)کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب کل بروزجمعرات دن ایک بجے فیصل ہال ضلع کونسل سرگودہا میں جوہرآباد ‘ سلانوالی اور سرگودہا کے تعلیم بالغاں کے مراکز سے تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کریںگے ۔ یاد رہے کہ کمشنر سرگودہا کی ذاتی اقدام پر سرگودہا ڈویژن میں خواجہ سراؤں کی… Continue 23reading سرگودھا،تعلیم حاصل کرنے والے 65 خواجہ سراؤں میں اسناد تقسیم کی جائیں گی