اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

روہنگیا مسلمانوں کیلئے زندگی نے باہیں پھیلا دیں

datetime 4  فروری‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں کیلئے زندگی نے باہیں پھیلا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )300روہنگیا مسلمانوں کو سرکاری طور پراقامت و ملازمت کی اجازت دیں گے، ملیشیا کے نائب وزیراعظم احمد زاہد حمیدی نے مظلوم روہنگیا مسلمانوں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک ذرائع ابلاغ میں جاری اپنے ایک بیان میںملیشیا کے نائب وزیراعظم احمد زاہد حمیدی نے کہاہے کہ پہلے مرحلے میں… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کیلئے زندگی نے باہیں پھیلا دیں

معروف برطانوی کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پاکستان کیلئے بھارت کو منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 4  فروری‬‮  2017

معروف برطانوی کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پاکستان کیلئے بھارت کو منہ توڑ جواب دیدیا

لندن(آن لائن)انگلینڈ کے سابق بلے باز کیون پیٹرسن نے انڈین پریمیئر لیگ کا 2017ء کا ایڈیشن نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن نے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) 2017ء ایڈیشن کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی… Continue 23reading معروف برطانوی کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پاکستان کیلئے بھارت کو منہ توڑ جواب دیدیا

حافظ سعید کی گرفتاری کس کے دبائو پر ہوئی۔۔۔۔۔چین نے پردہ فاش کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2017

حافظ سعید کی گرفتاری کس کے دبائو پر ہوئی۔۔۔۔۔چین نے پردہ فاش کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظر بندی کا فیصلہ پاکستان نے خود کیا ، چینی وزارت خارجہ نے بھارتی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو نظربند کرنے کا فیصلہ خود کیا… Continue 23reading حافظ سعید کی گرفتاری کس کے دبائو پر ہوئی۔۔۔۔۔چین نے پردہ فاش کر دیا

صرف ایک سیلفی سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے کا دلچسپ و عجیب واقعہ

datetime 4  فروری‬‮  2017

صرف ایک سیلفی سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے کا دلچسپ و عجیب واقعہ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ خان کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔ وہ جہاں جاتے ہیں لوگ ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے دیوانے ہو جاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں شاہ رخ خان نے بھارتی شہر پونے کا دورہ کیا تو ہزاروں لوگ اپنے پسندیدہ اداکار کو دیکھنے کیلئے… Continue 23reading صرف ایک سیلفی سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے کا دلچسپ و عجیب واقعہ

مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

datetime 4  فروری‬‮  2017

مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

قاہرہ(آن لائن)مصر میں اسکول بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم سات طلبا جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے۔ مصری وزارت صحت کی طرف سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز نوبیع سے دھب شہر کی طرف جانے والی اسکول بس ایک کھائی میں جا گری… Continue 23reading مصر، اسکول بس کھائی میں گرنے سے7 طلباء جاں بحق،45 زخمی

ایٹمی پروگرام پر بات کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کی امریکی سفیر کو پیشکش

datetime 4  فروری‬‮  2017

ایٹمی پروگرام پر بات کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کی امریکی سفیر کو پیشکش

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اعلیٰ عہدیدار نے امریکی سفیر سے ملاقات میںپاکستانی ایٹمی پروگرام پر بات کرنے کی آمادگی، پاکستانی اداروں کی امریکی دلچسپی کے تحت تربیت کی پیشکش کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر سے ملاقات میں… Continue 23reading ایٹمی پروگرام پر بات کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کی امریکی سفیر کو پیشکش

ٹرمپ کا ممکنہ مواخذہ۔۔۔۔جواری شرطیں لگانے لگ گئے ،امریکی قمار خانوں میں آن لائن سٹہ

datetime 4  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کا ممکنہ مواخذہ۔۔۔۔جواری شرطیں لگانے لگ گئے ،امریکی قمار خانوں میں آن لائن سٹہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذاے کی ممکنہ تحریک پر جواری میدان میں کود پڑے، بڑے پےمانے پر شرطیں لگانی شروع کر دیں، امریکی قمار خانوں نے آن لائن سٹے کی سہولت پیش کرتے ہوئے 2-1سے ریٹ بھی کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی ممکنہ تحریک پر… Continue 23reading ٹرمپ کا ممکنہ مواخذہ۔۔۔۔جواری شرطیں لگانے لگ گئے ،امریکی قمار خانوں میں آن لائن سٹہ

’’سی پیک منصوبے سے بھارت کی نیندیں اڑ چکی ہیں‘‘ سوئیڈش تھنک ٹینک کی رپورٹ نے ہندوستان میں ہلچل مچا دی

datetime 4  فروری‬‮  2017

’’سی پیک منصوبے سے بھارت کی نیندیں اڑ چکی ہیں‘‘ سوئیڈش تھنک ٹینک کی رپورٹ نے ہندوستان میں ہلچل مچا دی

اسٹاک ہوم(آن لائن)سوئیڈن کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ بھارت سرکار چین پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) کے ذریعے پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے کے روشن امکانات پرفکرمند اور خوفزدہ ہے۔سوئیڈن کے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت پاکستان میں شروع کئے… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبے سے بھارت کی نیندیں اڑ چکی ہیں‘‘ سوئیڈش تھنک ٹینک کی رپورٹ نے ہندوستان میں ہلچل مچا دی

وزیراعظم ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں، بلاول

datetime 4  فروری‬‮  2017

وزیراعظم ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں، بلاول

واشنگٹن(آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں۔ ن لیگ پنجاب میں انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی نہیں کررہی ہے۔ ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے واشنگٹن میں پر یس بر یفنگ کے دورا ن کیا، ان کا… Continue 23reading وزیراعظم ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں، بلاول