پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

حافظ سعید کی گرفتاری کس کے دبائو پر ہوئی۔۔۔۔۔چین نے پردہ فاش کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظر بندی کا فیصلہ پاکستان نے خود کیا ، چینی وزارت خارجہ نے بھارتی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو نظربند کرنے کا فیصلہ خود کیا

جمعہ کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکھانگ کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے انسداد دہشت گردی پر مذاکرات کیلئے چینی وفد پاکستان کا دورہ کرے گاانہو نے بتایا کہ نائب چینی وزیر خارجہ چھینگ کوپنگ کی قیادت میں ایک وفد پاکستان کا دورہ کرے گا جہاں دونوں ممالک کے مابین انسداد دہشت گردی کے حوالے سے باہمی تعاون پر گفتگو کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…