جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ایٹمی پروگرام پر بات کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کی امریکی سفیر کو پیشکش

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اعلیٰ عہدیدار نے امریکی سفیر سے ملاقات میںپاکستانی ایٹمی پروگرام پر بات کرنے کی آمادگی، پاکستانی اداروں کی امریکی دلچسپی کے تحت تربیت کی پیشکش کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر سے ملاقات میں قانون نافذ کرنے والے پاکستانی اداروں کی امریکی دلچسپی اور نقطہ نظر سے تربیت اور

پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی انتظامیہ کے ساتھ ایک بار پھر بات چیت کی پیشکش کی ہے اور اس سلسلے میں بات چیت کیلئے معاون خصوصی طارق فاطمی دوبارہ امریکہ جانا چاہتے ہیں جہاں اس سے قبل انہیں امریکی انتظامیہ نے وقت نہیں دیا تھا۔ایک اخباری رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی ، شیری مزاریں اور اسد عمر کی جانب سے 7اسلامی ممالک پر ویزہ پابندی کے خلاف اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کو مسترد کروانے میں درپردہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی ہی کارفرما تھے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…