تیمور قتل کیس: ملزم پولیس اہلکار اور مقتول کی ساتھی لڑکی نے حقیقت آشکار کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دو دن قبل اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے تیمور کے کیس میں اہم پیشرفت۔ فرار پولیس اہلکار سمیع گرفتار، بیان قلمبند، مقتول کی ساتھی لڑکی نے بھی وقوعہ کا احوال کہہ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق دو دن قبل… Continue 23reading تیمور قتل کیس: ملزم پولیس اہلکار اور مقتول کی ساتھی لڑکی نے حقیقت آشکار کر دی











































