منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

76گیندوں پر 277رنز۔۔۔۔۔۔۔ٹی 20کرکٹ کا ناقابل یقین ریکارڈ ۔۔۔کس پاکستانی نے بنا ڈالا ؟

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے کرکٹ بھونچکا رہ گئی،احمد میر کے بلے نے تمام سائونڈ بیرئیر توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق  دنیائے کرکٹ کی تاریخ کا ناقابل یقین اور دھماکہ خیز ریکارڈ گوجرانوالہ کے احمد میر نے اپنے نام کر لیا، احمد میر نے 76گیندوں پر 277رنز کی ناقابل یقین اننگز کھیل کر دنیا کو حیران کر دیا ہےاور

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا دھماکہ خیز ریکارڈ قائم کر دیا ۔پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے احمد میر نے کلب ٹی ٹوئنٹی میچ میں چوکے چھکوں کی برسات کردی۔ احمد میر نے محض 76 گیندوں پر 277 رنز بنا ڈالے۔ ان کی اس اننگ میں 26 چھکے اور 24 چوکے شامل تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…