پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کا نیا منیجر کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائقین نے سر پیٹ لئے

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نژاد عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے اپنے باکسنگ سے متعلق معاملات اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو سونپ دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر خان نے اپنے والد اور چچا اور قریبی دوست کو باکسنگ معاملات سے علیحدہ کر کے اس کی تمام تر ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔یاد رہے کہ دو دن قبل عامر خان نے اپنے والد ، چچا اور

قریبی دوست کو اپنی ٹیم مینجمنٹ سے علیحدہ کر دیا تھا جس پر ان کے والد کافی تلملائے تھے اور انہوں نےاپنے بیٹے اور بہو کا اپنے گھر میں داخلہ بند کر کے کبھی نہ ملنے کا اعلان کیا تھا۔باکسر کی اہلیہ فریال نے اپنے شوہر کی پیشہ ورانہ انتظامی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔باکسرعامرخان کی گھریلو فائٹ سنسنی خیز مراحل میں داخل ہو گئی ہے، تاہم عامر خان کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہ ہو سکی ہے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…