آنکھ اور دل کے نور میں فرق
حضرت پیرذوالفقار نقشبندی نے واقعہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ آنکھ کا نور اور چیز ہے‘ دل کا نور اور چیز ہے حکیم انصاری دہلی کے بڑے مشہور حکیم تھے‘ اللہ نے کیا فہم و فراست عطا فرمائی تھی‘ اندھے تھے لیکن حکمت کا کام کیا کرتے تھے‘ ہاتھ دیکھتے تھے اور مریض کے مرض… Continue 23reading آنکھ اور دل کے نور میں فرق











































