پاکستان کے اہم سٹیڈیم کو جنید جمشید کے نام سے منسوب کر دیا گیا
لاہور ( این این آئی)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے سپورٹس کمپلیکس اور سٹیڈیم کو معروف دینی سکالر ، نعت خواں اور یونیورسٹی کے سابق طالب علم جنید جمشید مرحوم کے نام سے منسوب کر دیا گیا ۔ وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر خواجہ سلمان رفیق نے تختی کی نقاب کشائی کی۔تقریب میں پر… Continue 23reading پاکستان کے اہم سٹیڈیم کو جنید جمشید کے نام سے منسوب کر دیا گیا











































