پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

ادھوری محبت

datetime 8  فروری‬‮  2017

ادھوری محبت

ﺁﺝ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﻟﻮﭨﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﯽﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ , ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔ ۔ ۔ﭘﮭﺮ ﺗﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯﺩﯾﮑﮭﺘﯽ۔ ۔ ۔ﻟﯿﮑﻦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﮩﺖ ﺑﺎ ﺍﺩﺏ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ… Continue 23reading ادھوری محبت

گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کی اہلیہ میدان میں آگئیں ، شاگرد لڑکیوں کے ساتھ کیا کرتے رہے؟سنگین الزامات کی بوچھاڑ

datetime 8  فروری‬‮  2017

گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کی اہلیہ میدان میں آگئیں ، شاگرد لڑکیوں کے ساتھ کیا کرتے رہے؟سنگین الزامات کی بوچھاڑ

کراچی (آئی این پی)فائٹ فکسنگ کا اعتراف کرنے والے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کی اہلیہ ثمینہ شاہ بھی میدان میں آگئیں اور شوہر پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشرف طائی شراب پی کر مجھ پر بھی ظلم و زیادتیاں کرتا تھا ، وہ اور ان کا شاگرد لڑکیوں کی مجبوریوں سے… Continue 23reading گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کی اہلیہ میدان میں آگئیں ، شاگرد لڑکیوں کے ساتھ کیا کرتے رہے؟سنگین الزامات کی بوچھاڑ

مولانامسعوداظہر کامعاملہ ،چین نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

مولانامسعوداظہر کامعاملہ ،چین نے اہم ترین اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے واضح کیا ہے کہ مولانا مسعود اظہر کے معاملہ پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں تکنیکی ہولڈ کا مقصد متعلقہ فریقین کے مابین مزید مشاورت کو وقت دینا ہے تاکہ عالمی برادری کیلئے قابل قبول فیصلہ پر اتفاق رائے قائم کیا جا سکے، مذکورہ معاملہکا چین اور بھارت کے باہمی… Continue 23reading مولانامسعوداظہر کامعاملہ ،چین نے اہم ترین اعلان کردیا

سرکاری ملازمت کے خواہشمند تیاری کرلیں،اہم شعبے میں 6 ہزارنئی نوکریاں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

سرکاری ملازمت کے خواہشمند تیاری کرلیں،اہم شعبے میں 6 ہزارنئی نوکریاں،بڑا اعلان کردیاگیا

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں استاذہ کی تقرریوں اور تبادلے پر پابندی اور 6 ہزار نئے اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے،کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سیکریٹری ایجوکیشن نے وزیر اعلی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا… Continue 23reading سرکاری ملازمت کے خواہشمند تیاری کرلیں،اہم شعبے میں 6 ہزارنئی نوکریاں،بڑا اعلان کردیاگیا

معروف چاکلیٹ بنانے والی کمپنی اورڈان بریڈ کے پروڈکشن یونٹ پرچھاپہ،نتیجہ کیا نکلا؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 8  فروری‬‮  2017

معروف چاکلیٹ بنانے والی کمپنی اورڈان بریڈ کے پروڈکشن یونٹ پرچھاپہ،نتیجہ کیا نکلا؟حیرت انگیز صورتحال

لاہور(آئی این پی )پنجاب فوڈٖ اتھارٹی کی ٹیموں نے شہر میں ناقص اشیاء خوردونوش فراہم کرنے والے والوں کے خلاف کاورائی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لبنی ٰ رشید اور ڈائریکٹر آپریشنزرافیعہ حیدر نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے خالد اینڈ کمپنی (چاکلیٹ مینوفیکچرنگ یونٹ )کوٹ لکھپت کو ناقص جسمانی صفائی ،فالتو سامان کی موجودگی ،سویا… Continue 23reading معروف چاکلیٹ بنانے والی کمپنی اورڈان بریڈ کے پروڈکشن یونٹ پرچھاپہ،نتیجہ کیا نکلا؟حیرت انگیز صورتحال

مشکل کی گھڑی میں پاکستان سری لنکا کے ساتھ کھڑا ہوگیا،اہم اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2017

مشکل کی گھڑی میں پاکستان سری لنکا کے ساتھ کھڑا ہوگیا،اہم اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کی ہدایت پر 25 میٹرک ٹن چاول سری لنکا روانہ کر دئیے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نے سری لنکن حکومت اور عوام کیلئے تمام ضروری امداد کی ہدایت کی۔ جس کے تحت 25 میٹرک ٹن چاول سری لنکا روانہ… Continue 23reading مشکل کی گھڑی میں پاکستان سری لنکا کے ساتھ کھڑا ہوگیا،اہم اعلان

لندن میں ایئرانڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  فروری‬‮  2017

لندن میں ایئرانڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی،حیرت انگیز انکشاف

لندن (آئی این پی)برطانوی دارالحکومت لندن کے ہوٹل میں ایئرانڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی، لندن ہوٹل کی انتظامیہ نے ائیر انڈیا سے شکایت کی ہے کہ ان کے اسٹاف کا عملہ ہوٹل میں قیام کے دوران اپنے ساتھ ڈبے لاتے ہیں اور اس میں کھانا بھر کر ساتھ لے… Continue 23reading لندن میں ایئرانڈیا عملے کی حرکت بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئی،حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کے اہم علاقے میں ریکارڈ توڑ برف باری،وہ ہوگیا جس کا سوچا تک نہیں تھا،صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 8  فروری‬‮  2017

پاکستان کے اہم علاقے میں ریکارڈ توڑ برف باری،وہ ہوگیا جس کا سوچا تک نہیں تھا،صورتحال انتہائی تشویشناک

سکردو (آئی این پی ) بلتستان کے چاروں اضلاع میں برف باری کا سلسلہ جاری ،شدید برف باری سے بجلی اور سڑکوں کا نظام مفلوج چار روز کے دوران 500کے قریب بجلی کے کھمبے ،400کلو میٹر سے زائد ٹرانسمیشن لائن ،50سے زائد ٹرانسفارمر تباہ ،6مکانات اور سینکڑوں جانور برف میں دب گئے۔ جبکہ 70فیصد بالائی… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں ریکارڈ توڑ برف باری،وہ ہوگیا جس کا سوچا تک نہیں تھا،صورتحال انتہائی تشویشناک

نقلی آئن سٹائن

datetime 8  فروری‬‮  2017

نقلی آئن سٹائن

عظیم مفکر اور سائنس دان آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت میں ایک صدی گذر جانے کے بعد بھی ، جدید ترین آلات اور بڑے پیمانے پر وسائل کی دستابی کے باوجود ، دنیا بھر کے ماہرین معمولی سی ترمیم نہیں کرسکے اور اس کے نظریات کی سچائی آج بھی برقرارہے۔ کچھ عرصہ قبل دنیا کی… Continue 23reading نقلی آئن سٹائن