’’برطانیہ میں 4 پاکستانیوں کی شہریت منسوخ ‘‘ انہوں نے ایسا کون سا شرمناک کیا کہ برطانوی وزیر اعظم کو بھی میدان میں آنا پڑ گیا ؟
لندن(آن لائن) برطانیہ میں جنسی کاروبار میں ملوث 4 افراد کی برطانوی شہریت منسوخ کرتے ہوئے انھیں پاکستان ڈی پورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔امیگریشن ٹریبیونل کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد چاروں پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا جائے گا، جنہوں نے برطانوی شہریت حاصل کررکھی تھی۔شمالی برطانیہ کے شہر روچ ڈیل میں نشہ… Continue 23reading ’’برطانیہ میں 4 پاکستانیوں کی شہریت منسوخ ‘‘ انہوں نے ایسا کون سا شرمناک کیا کہ برطانوی وزیر اعظم کو بھی میدان میں آنا پڑ گیا ؟











































