بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ٹرمپ امریکہ میں طلاقوں کی وجہ بن گئے۔۔۔۔حیرت انگیز خبر نے سب کو حیران کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات نے جہاں دنیا ساری کو متاثر کیا وہیں امریکی معاشرے پر بھی برے طریقے سے اثر انداز ہوا ہے اس بات کا اندازہ اس خبر سے لگایا جا سکتا ہے کہ امریکہ میں 22سال سے شادی شدہ جوڑے کی طلاق کی وجہ ٹرمپ ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ڈیموکریٹ نظریات کی بیوی نے

رپبلکن کے حمایتی شوہر سے 22 سال کی شادی کے بعد طلاق لے لی۔ 73 سالہ امریکی خاتون “گیل مِک کورمک” کا کہنا ہے کہ جب اسے یہ پتا چلا کہ اس کے شوہر نے ٹرمپ کو ووٹ دینا ہے تواس نے فوراً طلاق کا مطالبہ کردیا۔ امریکی خاتون کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا کہ میں اپنے شوہر سے علیدگی اختیار کر لوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…