بچوں کو غلطی کا چانس دے کر پکڑنا کوئی کمال نہیں ،اہم سیاسی رہنمانے فکسنگ سکینڈل پر بڑے سوال اُٹھادیئے
سکھر(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے ذریعے دنیا کو مثبت پیغام جانا چاہیے ، بدقسمتی سے پی ایس ایل آغاز میں ہی تنازع کا شکار ہو گئی ،یہ صرف کھلاڑیوں کا ہی قصور نہیں بلکہ انتظامی کوتاہی بھی ہے ۔ہفتہ کو دو… Continue 23reading بچوں کو غلطی کا چانس دے کر پکڑنا کوئی کمال نہیں ،اہم سیاسی رہنمانے فکسنگ سکینڈل پر بڑے سوال اُٹھادیئے











































