ماڈل قندیل بلوچ کاقتل ،مقدمے کا کیا بنا؟ایک اور خبر
ملتان(آئی این پی)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت 16فروری تک ملتوی کردی گئی ،عدالت میں ملزمان وسیم ،حق نواز اور عبدالباسط پیش ہوئے۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج صیغم رضوی کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔کیس کی آئندہ سماعت 16فروری کو ہوگی،ماڈل واداکارہ قندیل بلوچ کو چندماہ قبل ملتان… Continue 23reading ماڈل قندیل بلوچ کاقتل ،مقدمے کا کیا بنا؟ایک اور خبر











































