پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

’’پاکستان میں 37ملکوں کی بحری افواج کی قوت کے شاندار مظاہروں کا آخری روز ‘‘

datetime 14  فروری‬‮  2017

’’پاکستان میں 37ملکوں کی بحری افواج کی قوت کے شاندار مظاہروں کا آخری روز ‘‘

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بحیرہ عرب میں جاری سینتیس ملکی بحری مشقیں آج اپنے اختتام کوپہنچ رہی ہیں ، وزیر اعظم نواز شریف بھرپور بحری قوت کا مظاہرہ دیکھیں گے۔بحیرہ عرب میں جاری بحری مشق امن دو ہزار سترہ کا آج آخری روز ہے ، تین روزہ مشقوں کے دوران سینتیس ملکوں کی بحری افواج نے… Continue 23reading ’’پاکستان میں 37ملکوں کی بحری افواج کی قوت کے شاندار مظاہروں کا آخری روز ‘‘

سانحہ مال روڈ، خود کش حملہ آورکے اعضا فرانزک لیب کو بھجوا دیئے گئے

datetime 14  فروری‬‮  2017

سانحہ مال روڈ، خود کش حملہ آورکے اعضا فرانزک لیب کو بھجوا دیئے گئے

لاہور(آئی این پی )پولیس نے سانحہ مال روڈ سے متعلق تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوادی   جس میں کہا گیا ہے کہ خودکش حملہ آور کی عمر 20 سے 22 برس کے درمیان تھی اور اس کی شناخت کے لیے اعضا نادرا کو بھجوادیئے گئے  ۔  لاہورپولیس نے… Continue 23reading سانحہ مال روڈ، خود کش حملہ آورکے اعضا فرانزک لیب کو بھجوا دیئے گئے

فیشن ویک سپرنگ سمر 2017 کی تیاریاں جاری دوروزہ میلہ 22 فروری سے سجے گا

datetime 14  فروری‬‮  2017

فیشن ویک سپرنگ سمر 2017 کی تیاریاں جاری دوروزہ میلہ 22 فروری سے سجے گا

کراچی (این این آئی) فیشن کونسل پاکستان نے فیشن ویک سپرنگ سمر 2017 کی تیاریاں شروع کردیں۔ دوروزہ میلہ 22 فروری سے سجے گا۔ملک بھر سے درجنوں فیشن ڈیزائنرز کلیکشن متعارف کروائینگے ۔   پاکستان فیشن ویک 2017 میں شرکت کرنیوالے 23 فیشن ڈیزائنرز میں عائشہ فاروق ہاشوانی، عنائیہ ، ندااظور، ظہیر عباس ، ہمایوں… Continue 23reading فیشن ویک سپرنگ سمر 2017 کی تیاریاں جاری دوروزہ میلہ 22 فروری سے سجے گا

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کو وزیراعظم کا مشیر برائے ہوا بازی مقرر کردیا گیا جبکہ وہ پاکستان ائر لائنز کے چیئرمین بھی ہوں گے اس سلسلے میں منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق گورنر خیبر پختونخوا… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟

اس طرح وکٹری کا نشان بنانے کی عادت شاید آپ کی بھی ہوگی مگراس کا نقصان کیا ہے جان کر آپ اپنی اس عادت سے توبہ کر لیں گے

datetime 14  فروری‬‮  2017

اس طرح وکٹری کا نشان بنانے کی عادت شاید آپ کی بھی ہوگی مگراس کا نقصان کیا ہے جان کر آپ اپنی اس عادت سے توبہ کر لیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وکٹری کا نشان بنانا بہادر ی یا کامیابی کا نشان سمجھا جاتا ہے لیکن آج کل یہ ہر خاص و عام موقع پر ایک فیشن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔وکٹری کا نشان بنانا غلط تو نہیں مگر یہ نشان آپ کیلئے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔معروف ویب سائٹ کے… Continue 23reading اس طرح وکٹری کا نشان بنانے کی عادت شاید آپ کی بھی ہوگی مگراس کا نقصان کیا ہے جان کر آپ اپنی اس عادت سے توبہ کر لیں گے

مجھے کب سے قرآن کریم سے لگائو ہے؟ گھر میں قرآن خوانی کیوں کرواتی ہوں؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

مجھے کب سے قرآن کریم سے لگائو ہے؟ گھر میں قرآن خوانی کیوں کرواتی ہوں؟

حیدرآباد دکن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں علاقائی جماعت تلنگانہ راشٹریہ سمیتھی (ٹی آر ایس) کی رہنما اجمیرا ریکھا شیام نائیک نے اپنے گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ویب سائٹ پر موجود تفصیلات کے مطابق تلاوت قرآن مجید کے دوران اجمیرا ریکھا بھی ادب و احترام کے ساتھ آیات کو دہراتی رہیں۔ اس محفل میں طالبات کی… Continue 23reading مجھے کب سے قرآن کریم سے لگائو ہے؟ گھر میں قرآن خوانی کیوں کرواتی ہوں؟

پاکستانیوں کے وارے نیارے۔۔زمین سونا اگلنے لگی کتنی بڑی مقدارمیں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

پاکستانیوں کے وارے نیارے۔۔زمین سونا اگلنے لگی کتنی بڑی مقدارمیں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا؟

لاہور(آن لائن) پاکستان آئل فیلڈز نے ٹل کے مقام پر تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔پاکستان آئل فیلڈز کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے خیبرپختونخوا کے ڈسٹرک کوہاٹ میں ٹل کے مقام پر تیل وگیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 195… Continue 23reading پاکستانیوں کے وارے نیارے۔۔زمین سونا اگلنے لگی کتنی بڑی مقدارمیں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا؟

’’کسی بھی وقت حالات تہلکہ خیز ہو سکتے ہیں‘‘ بھارتی خفیہ رپورٹ نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا دیں

datetime 14  فروری‬‮  2017

’’کسی بھی وقت حالات تہلکہ خیز ہو سکتے ہیں‘‘ بھارتی خفیہ رپورٹ نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا دیں

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند تنظیموں کے اتحاد سے بوکھلاہٹ کی شکار بھارتی پولیس نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ علاقے میں حالات 2016 ء کی طرح کسی بھی وقت دھماکہ خیز صورتحال اختیار کرسکتے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس کی طرف سے جنوری 2017ء میں بھارتی حکومت… Continue 23reading ’’کسی بھی وقت حالات تہلکہ خیز ہو سکتے ہیں‘‘ بھارتی خفیہ رپورٹ نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا دیں

’’لاہور بم دھماکہ کے بعد حالات کشیدہ ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہو گا ؟ نجم سیٹھی نے بڑ ااعلان کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2017

’’لاہور بم دھماکہ کے بعد حالات کشیدہ ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہو گا ؟ نجم سیٹھی نے بڑ ااعلان کر دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل ہر صورت لاہورمیں ہی ہوگا، غیرملکی کھلاڑی نہ بھی آئے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل ہر… Continue 23reading ’’لاہور بم دھماکہ کے بعد حالات کشیدہ ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہو گا ؟ نجم سیٹھی نے بڑ ااعلان کر دیا