اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف نے خانہ جنگی کرانے کا منصوبہ بنارکھاتھا، ،فوج کو دھرنا آپریشن میں ملوث کرکے کیا کرنے کی سازش تھی؟اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف نے خانہ جنگی کرانے کا منصوبہ بنارکھاتھا، ،فوج کو دھرنا آپریشن میں ملوث کرکے کیا کرنے کی سازش تھی؟اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ فوج نے نوازشریف کا فوج اور عوام کو آمنے سامنے لا کر خانہ جنگی کرانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، نوازشریف کی کٹھ پتلی حکومت کی سازش… Continue 23reading نوازشریف نے خانہ جنگی کرانے کا منصوبہ بنارکھاتھا، ،فوج کو دھرنا آپریشن میں ملوث کرکے کیا کرنے کی سازش تھی؟اہم سیاسی شخصیت نے سنگین الزامات عائد کردیئے

دھرنے کے دوران مظاہرین نے فیض آباد میٹرو اسٹیشن کا کیا حا ل کردیا؟افسوسناک انکشافات،اب بسیں فیض آباد سٹیشن پر نہیں رکا کریں گی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے کے دوران مظاہرین نے فیض آباد میٹرو اسٹیشن کا کیا حا ل کردیا؟افسوسناک انکشافات،اب بسیں فیض آباد سٹیشن پر نہیں رکا کریں گی

اسلام آباد(این این آئی) فیض آباد دھرنے کے دوران مظاہرین نے میٹرو اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرکے اس کا حلیہ ہی بگاڑ دیا۔فیض آباد پر سکس روڈ اور شمس آباد میٹرو اسٹیشن میں تھوڑ پھوڑ کی گئی اور شدید نقصان پہنچا گیا، مظاہرین نے میٹرو سٹیشن پر لگی دوایلیوٹر لفٹ ناکارہ بنا دیں اور انہیں… Continue 23reading دھرنے کے دوران مظاہرین نے فیض آباد میٹرو اسٹیشن کا کیا حا ل کردیا؟افسوسناک انکشافات،اب بسیں فیض آباد سٹیشن پر نہیں رکا کریں گی

اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن بھاری پڑ گیا،ن لیگ کے 9ارکان اسمبلی نے استعفے دے دیئے،نام سامنے آگئے،مزید استعفے بھی تیار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن بھاری پڑ گیا،ن لیگ کے 9ارکان اسمبلی نے استعفے دے دیئے،نام سامنے آگئے،مزید استعفے بھی تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال نے ن لیگ کا شیرازہ بکھر کر رہ گیا ہے ، زاہد حامد کے استعفیٰ کے بعد وفاقی وزرا انوشہ رحمان ، سردار یوسف، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا کے استعفوں کی بازگشت، ممبران قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم، غلام محمد لالی،… Continue 23reading اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن بھاری پڑ گیا،ن لیگ کے 9ارکان اسمبلی نے استعفے دے دیئے،نام سامنے آگئے،مزید استعفے بھی تیار

طوائف کا جنازہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

طوائف کا جنازہ

ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦ ﺭﻓﯿﻊ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ کا ﺗﺮﺟﻤﮧ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻘﺎﺩﺭؒ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﺑﺎﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺍﺭﺩﻭ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﯿﺎ۔ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ 1159ھ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ،ﻋﻠﻢ ﻭﻓﻀﻞ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺪﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﮨﻢ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺗﮭﮯ،ﺍﻭﺭ ﺫﮨﺎﻧﺖ ﻭ ﻃﺒﺎﻋﯽ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading طوائف کا جنازہ

ذہن تیز کرنے کے آسان نسخے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

ذہن تیز کرنے کے آسان نسخے

لندن(ویب  ڈیسک) یادداشت کی بدولت ہی ہم زندگی کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔گلہریاں اور بعض پرندے مہینوں بعد یاد کر سکتے ہیں کہ انہوں نے اپنی خوراک کس جگہ چھپائی ہے لیکن ہم ایک گھنٹے میں بھول جاتے ہیں کہ ہم نے چابیاں کہاں رکھی ہیں۔ بہت سے لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں… Continue 23reading ذہن تیز کرنے کے آسان نسخے

بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے روزانہ دوپہر کو یہ کام کریں اور پھر واضح فرق پائیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے روزانہ دوپہر کو یہ کام کریں اور پھر واضح فرق پائیں

لندن (ویب ڈیسک) روزانہ دوپہر کو قیلولہ یا کچھ دیر کی نیند بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے اور دل کے دورے کا خطرہ کم کرتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔لندن میں یورپین سوسائٹی آف کارڈیولوجی کانفرنس کے دورنا پیش کی گئی تحقیق کے مطابق روزانہ دوپہر میں ایک گھنٹے… Continue 23reading بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے روزانہ دوپہر کو یہ کام کریں اور پھر واضح فرق پائیں

ایسے کھانے جو کبھی بھی ایک ساتھ نہیں کھانے چاہئیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایسے کھانے جو کبھی بھی ایک ساتھ نہیں کھانے چاہئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کچھ کھانے انسان کے لئے بہت ہی فائدہ مند ہیں لیکن اگرانہیں کسی دوسرے کھانے کے ساتھ ملاکر استعمال کیا جائے تو ان کا فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہونے لگتا ہے۔آئیے آپ کو ان کھانوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔ کھانے کے بعد فروٹ کا استعمال پھلوں میں اس طرح کی چینی… Continue 23reading ایسے کھانے جو کبھی بھی ایک ساتھ نہیں کھانے چاہئیں

بل گیٹس سے بڑا اعزاز چھن گیا، دنیا کا امیر ترین ارب پتی شخص اب کون،جانئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

بل گیٹس سے بڑا اعزاز چھن گیا، دنیا کا امیر ترین ارب پتی شخص اب کون،جانئے

لندن (آن لائن)آمیزون کے بانی جیف بیزوز بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین ارب پتی شخص کا اعزاز چھیننے کے ساتھ ساتھ سو ارب ڈالرز اثاثے رکھنے والے واحد فرد بھی بن گئے۔آمیزون کے بانی نے 100,000,000,000 ڈالرز (10518500000000 پاکستانی روپے)کا مالک بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق انہیں… Continue 23reading بل گیٹس سے بڑا اعزاز چھن گیا، دنیا کا امیر ترین ارب پتی شخص اب کون،جانئے

مسلمان مکمل طورپرانسان نہیں ہیں، سویڈن کے سیاستدان کی مسلمانوں کیخلاف دشنام طرازی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

مسلمان مکمل طورپرانسان نہیں ہیں، سویڈن کے سیاستدان کی مسلمانوں کیخلاف دشنام طرازی

سٹاک ہوم(آن لائن)مسلمان مکمل طورپرانسان نہیں ہیں،سویڈن کے سیاستدان کی مسلمانوں کیخلاف دشنام طرازی۔میڈیارپورٹ کے مطابق سویڈن کے سیاستدان کے اس بیان نے ہنگامہ برپاکردیاہے جس میں اس نے دعویٰ کیاہے کہ مسلمان مکمل طورپرانسان نہیں ہیں۔اینٹی امگریشن سویڈن ڈیموکریٹس کے مارٹن سٹریڈنے اپنی پارٹی ایس ڈی نیشنل کانگریس کے وفاداران کے اجتماع سے خطاب… Continue 23reading مسلمان مکمل طورپرانسان نہیں ہیں، سویڈن کے سیاستدان کی مسلمانوں کیخلاف دشنام طرازی

1 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 4,638