اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل کی بی کلاس بیرک میں سفیدی شروع ،کس کس کو قید کر کے رکھا جائیگا،ممکنہ نام سامنے آگئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

اڈیالہ جیل کی بی کلاس بیرک میں سفیدی شروع ،کس کس کو قید کر کے رکھا جائیگا،ممکنہ نام سامنے آگئے

اسلام آباد (آن لائن) اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سفیدی شروع کردی گئی ہے، یہ سفیدی جیل میں وی آئی پی قیدیوں کی آمد کے پیش نظر کی جارہی ہے اس مقصد کیلئے انسپکٹر جنرل جیل پنجاب نے خصوصی گرانٹ کی منظوری بھی دے دی ہے اور جیل کی آرائش کے لئے شہباز شریف نے بھی… Continue 23reading اڈیالہ جیل کی بی کلاس بیرک میں سفیدی شروع ،کس کس کو قید کر کے رکھا جائیگا،ممکنہ نام سامنے آگئے

’’کاش یورپ کے مرد بھی تمہارے جیسے ہو جائیں ‘‘

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’کاش یورپ کے مرد بھی تمہارے جیسے ہو جائیں ‘‘

اشفاق احمد صاحب ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ لندن کے کسی پارک میں اپنی اہلیہ کے ساتھ تشریف فرما تھے کہ چند لوگ آئے سفید پگڑی باندھے ہوئے (تبلیغی دعوت والے) عصر کا وقت ہورہا تھا تو انہوں نے اسی پارک میں جماعت کرائی اور عصر کی نماز پڑھی۔ایک برٹش لڑکی انہیں… Continue 23reading ’’کاش یورپ کے مرد بھی تمہارے جیسے ہو جائیں ‘‘

دھرنے اور نااہلی کے فیصلے کے پیچھے ایک ہی سوچ ،فوجی افسر کو معاہدہ کا حصہ نہیں بننا چاہئے تھا، ایک اورحکومتی وزیربھڑک اٹھا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے اور نااہلی کے فیصلے کے پیچھے ایک ہی سوچ ،فوجی افسر کو معاہدہ کا حصہ نہیں بننا چاہئے تھا، ایک اورحکومتی وزیربھڑک اٹھا

اسلام آباد (آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ اور مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فوجی افسر کو حکومت اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے درمیان سیاسی معاہدے کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا کیونکہ ایسا کرنے سے اداروں کی غیر جانبداری پر حرف آتا ہے اور ان کے متنازع ہونے… Continue 23reading دھرنے اور نااہلی کے فیصلے کے پیچھے ایک ہی سوچ ،فوجی افسر کو معاہدہ کا حصہ نہیں بننا چاہئے تھا، ایک اورحکومتی وزیربھڑک اٹھا

دھرنے کیخلاف آپریشن میں ناکامی ،اب کن کن کو ہٹانے کی باری آگئی،بڑا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے کیخلاف آپریشن میں ناکامی ،اب کن کن کو ہٹانے کی باری آگئی،بڑا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )فیض آباد آپریشن کی ناکامی راولپنڈی اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے چار اہم افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، اسلام آباد کے ایس ایس پی ساجد کیانی ،آے آئی جی کیپٹن الیاس،راولپنڈی کے سی پی او اسرار عباسی اور آر پی او فخر سلطان کو… Continue 23reading دھرنے کیخلاف آپریشن میں ناکامی ،اب کن کن کو ہٹانے کی باری آگئی،بڑا فیصلہ کرلیا گیا

اپنی ہی بیٹی نے شیریں مزاری کو مصیبت میں ڈال دیا،پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ایسا بیان جاری کہ پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

اپنی ہی بیٹی نے شیریں مزاری کو مصیبت میں ڈال دیا،پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ایسا بیان جاری کہ پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی اہم رہنماءشیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرانے میں کردار ادا کرنے اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید کی جانب سے چند اراکین میں پیسے تقسیم کرنے پربھڑک اٹھیں ،سوشل میڈیا پر سخت بیان جاری کر دیا… Continue 23reading اپنی ہی بیٹی نے شیریں مزاری کو مصیبت میں ڈال دیا،پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ایسا بیان جاری کہ پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

اس نوجوان جوڑے کی تصویر میں ایسی کیا بات ہے کہ انٹرنیٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، جس نے دیکھا بے حد خوفزدہ ہوگیا کیونکہ۔۔

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

اس نوجوان جوڑے کی تصویر میں ایسی کیا بات ہے کہ انٹرنیٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، جس نے دیکھا بے حد خوفزدہ ہوگیا کیونکہ۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے انٹرنیٹ پر پوسٹ کی جانے والی بے شمار سیلفیاں دیکھی ہوں گی لیکن ذرا نظر اس سیلفی پر تو ڈالئے! دی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ سیلفی حال ہی میں ایک انٹرنیٹ صارف نے پوسٹ کی جس میں وہ اپنی شریک سفر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ شاید اس جوڑے… Continue 23reading اس نوجوان جوڑے کی تصویر میں ایسی کیا بات ہے کہ انٹرنیٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، جس نے دیکھا بے حد خوفزدہ ہوگیا کیونکہ۔۔

میری فوج کے پاس ایک قوت ہے جس سے آپکی فوج محروم ہے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

میری فوج کے پاس ایک قوت ہے جس سے آپکی فوج محروم ہے

فاتح بیت المقدس نے جب بیت المقدس فتح کر لیا اور بیت المقدس کے حکمران گائی آف لوزینان کو جنگی قیدی بنا لیا تو صلیبی ملکہ جو کہ مشہور صلیبی حکمران ریمانڈ کی بیوی تھی اور شکست کے باوجود بھی ملکہ کہلانا پسند کرتی تھی سلطان ایوبی کے پاس آئی اور کہا: صلاح الدین! کیا… Continue 23reading میری فوج کے پاس ایک قوت ہے جس سے آپکی فوج محروم ہے

ﻭﮦ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

ﻭﮦ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﺒﻖ ﭘﮍﮬﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺮﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﺮﯼ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﺣﻤتہ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﯼ۔ﻃﻠﺒﺎﺀﺑﮍﮮ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺌﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻧﯿﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﺐ ﺗﻮ ﻻﺋﯽ ﺳﺎتھ ﭼﮭﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺣﻤتہ… Continue 23reading ﻭﮦ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ

گزرے کل کے بادشاہ اور اسی سلطنت کے بادشاہ کو ایک نظر دیکھ لیا جائے تو سمجھ میں آتا ہے وقت کتنا آگے نکل آیا ۔۔

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

گزرے کل کے بادشاہ اور اسی سلطنت کے بادشاہ کو ایک نظر دیکھ لیا جائے تو سمجھ میں آتا ہے وقت کتنا آگے نکل آیا ۔۔

ایک سرکاری دورے پر سعوری عرب شاہ فیصل (شہید) برطانیہ تشریف لے گئے۔ کھانے کی میز پر انتہائی نفیس برتنوں کے ساتھ چمچے اور کانٹے بھی رکھے ہوئے تھے۔ دعوت شروع ہوئی۔سب لوگوں نے چمچے اور کانٹے استعمال کئے لیکن شاہ فیصل نے سنتِ نبوی کے مطابق ہاتھ ہی سے کھانا کھایا۔ کھانا ختم ہوا… Continue 23reading گزرے کل کے بادشاہ اور اسی سلطنت کے بادشاہ کو ایک نظر دیکھ لیا جائے تو سمجھ میں آتا ہے وقت کتنا آگے نکل آیا ۔۔

1 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 4,638