ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اس نوجوان جوڑے کی تصویر میں ایسی کیا بات ہے کہ انٹرنیٹ پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، جس نے دیکھا بے حد خوفزدہ ہوگیا کیونکہ۔۔

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے انٹرنیٹ پر پوسٹ کی جانے والی بے شمار سیلفیاں دیکھی ہوں گی لیکن ذرا نظر اس سیلفی پر تو ڈالئے! دی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ سیلفی حال ہی میں ایک انٹرنیٹ صارف نے پوسٹ کی

جس میں وہ اپنی شریک سفر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ شاید اس جوڑے نے یہ سیلفی اپنے باہمی پیار کی ایک جھلک اپنے دوستوں کو دکھانے کیلئے پوسٹ کی تھی، لیکن جس نے بھی اسے غور سے دیکھا وہ خوف سے کانپ کر رہ گیا۔کیا آپ کو پتہ چلا کہ خوبصورت چہرے والی لڑکی اور اس کے ساتھی نوجوان کی اس سیلفی میں وہ کونسی بات ہے جو لوگوں کو خوفزدہ کررہی ہے۔ اگر آپ نہیں جان پائے تو اس جوڑے کے پیچھے موجود شیشے میں دھیان سے دیکھئے۔ اس شیشے میں ان کی پشت کا عکس آنا چاہیے، جیسا کہ نوجوان کا عکس آرہا ہے، لیکن لڑکی کی پشت کی بجائے اس کا چہرہ نظر آرہا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ اگر وہ کیمرے کی جانب دیکھ رہی ہے تو شیشے میں اس کے چہرے کا عکس کیونکر نظر آسکتا ہے؟ بس اسی سوال نے انٹرنیٹ صارفین کو پریشان کررکھا ہے۔ یہ سیلفی ہزاروں بار شیئر کی جاچکی ہے اور لوگ اس پر اپنے اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔ اکثر لوگ تو اس پر اپنی حیرت اور خوف کا ہی اظہار کررہے ہیں، البتہ کچھ گھاگ انٹرنیٹ صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ سیلفی فوٹوشاپ کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…