پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ساہیوال ،سیلفی بناتا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

datetime 12  مارچ‬‮  2022

ساہیوال ،سیلفی بناتا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال کا نوجوان موبائل فون سے سیلفی بناتے ہوئے ٹرین میں زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔ساہیوال کے نواحی علاقہ ہڑپہ کے قریب یہ افسوس ناک حادثہ پیش آیا۔ سیلفی بناتے ہوئے 137 نائن ایل کا رہائشی 23 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے… Continue 23reading ساہیوال ،سیلفی بناتا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

سیلفی لینے والے 11افراد آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک

datetime 12  جولائی  2021

سیلفی لینے والے 11افراد آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک

نئی دہلی( آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آسمانی بجلی گرنے سے سیلفی لینے والے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ افراد بارہویں صدی میں تعمیر کیے گئے عامر قلعے کے واچ ٹاور کی چھت پر بارش میں سیلفیاں لے رہے تھے کہ اچانک… Continue 23reading سیلفی لینے والے 11افراد آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک

خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ میں سیلفی بنانے پر پابندی عائد، خلاف ورزی کرنے پر سخت سزا کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2020

خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ میں سیلفی بنانے پر پابندی عائد، خلاف ورزی کرنے پر سخت سزا کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں سیلفی لینے پر پابندی عائد ، عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے ملک کے مقدس مقامات پر سیلفی، تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ… Continue 23reading خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐ میں سیلفی بنانے پر پابندی عائد، خلاف ورزی کرنے پر سخت سزا کا اعلان

دلہا کے باتھ روم میں سیلفی بنوائیں اور51ہزار روپے کا انعام پائیں جانتے ہیں نئی نویلی دلہنوں کیلئے یہ شاندار اعلان کس نے کر دیا ؟

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

دلہا کے باتھ روم میں سیلفی بنوائیں اور51ہزار روپے کا انعام پائیں جانتے ہیں نئی نویلی دلہنوں کیلئے یہ شاندار اعلان کس نے کر دیا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت نے دلہا دلہن کیلئے انوکھی اسکیم متعارف کرائی ہے جس کے مطابق اگر دلہا بیت الخلاف (باتھ روم )میں سیلفی لے گا اور یہ دکھائے گا کہ اس گھر میں باتھ روم موجود ہے تو اس کی دُلہن کو حکومت کی جانب سے 51 ہزار روپے تحفے میں ملیں گے۔بھارتی… Continue 23reading دلہا کے باتھ روم میں سیلفی بنوائیں اور51ہزار روپے کا انعام پائیں جانتے ہیں نئی نویلی دلہنوں کیلئے یہ شاندار اعلان کس نے کر دیا ؟

سیلفی کے شوق نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

سیلفی کے شوق نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست تامل نڈو میں ڈیم کے پاس سیلفی لیتے ہوئے نوبیاہتا دْلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سیرو تفریح کے لیے آنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ایک ساتھ ہاتھ پکڑے پامبار ڈیم کے قریب پانی… Continue 23reading سیلفی کے شوق نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا

سیلفی لیتے ہوئے ہلاکتوںحیرت انگیز اضافہ ، بھارت پہلے نمبر پر ، دوسرے نمبر پر کونسا ملک آگیا ، رپورٹ جاری کر دی گئی

datetime 28  جون‬‮  2019

سیلفی لیتے ہوئے ہلاکتوںحیرت انگیز اضافہ ، بھارت پہلے نمبر پر ، دوسرے نمبر پر کونسا ملک آگیا ، رپورٹ جاری کر دی گئی

نئی دہلی(این این آئی) پوری دنیا میں سیلفی لینے کے شوق میں سب سے زیادہ بھارت کے باشندے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرا نمبر روس کا ہے، تیسرے نمبر پر امریکہ اور چوتھے پر پاکستان ہے۔جرمنی کے نشریاتی ادارے کے مطابق اکتوبر 2011 سے نومبر 2017 تک کے درمیانی عرصے میں… Continue 23reading سیلفی لیتے ہوئے ہلاکتوںحیرت انگیز اضافہ ، بھارت پہلے نمبر پر ، دوسرے نمبر پر کونسا ملک آگیا ، رپورٹ جاری کر دی گئی

فواد خان اور ماہرہ خان کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 8  اپریل‬‮  2019

فواد خان اور ماہرہ خان کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے فلم کی شوٹنگ کے دوران فواد خان کے ساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔ماہرہ اور فواد ایک ساتھ کئی تقاریب میں ایک ساتھ شرکت کرتے دکھائی دیے ہیں لیکن دونوں ایک ساتھ سیلفی لیتے ہوئے کبھی نہیں دیکھے گئے لیکن اس بار… Continue 23reading فواد خان اور ماہرہ خان کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

امریکامیں خاتون کو چڑیا گھر میں سیلفی لینا مہنگا پڑگیا،تیندوے کے حملے میں شدید زخمی

datetime 11  مارچ‬‮  2019

امریکامیں خاتون کو چڑیا گھر میں سیلفی لینا مہنگا پڑگیا،تیندوے کے حملے میں شدید زخمی

ایری زونا(این این آئی)امریکی ریاست ایری زونا کے چڑیا گھر میں خاتون کو تیندوے کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا، تیندوے نے حملہ کر کے خاتون کو زخمی کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھا کہ خاتون سیلفی کے شوق میں جنگلا عبور کر کے پنجرے کے پاس گئی تو تیندوے… Continue 23reading امریکامیں خاتون کو چڑیا گھر میں سیلفی لینا مہنگا پڑگیا،تیندوے کے حملے میں شدید زخمی

چپل کے ساتھ سیلفی لینے والے بچوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل اس میں ایسی کیاخاص بات ہے ؟ جانئے

datetime 6  فروری‬‮  2019

چپل کے ساتھ سیلفی لینے والے بچوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل اس میں ایسی کیاخاص بات ہے ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل کے دور میں سوشل میڈیا اور اسمارٹ فونز ہی صارفین کی خوشی کا باعث بنتے ہیں جب ان کی اپ لوڈ کی گئی کسی تصویر یا ویڈیو پر سینکڑوں یا ہزاروں کی تعداد میں لائکس اور کمنٹس آتے ہیں۔ سوشل میڈیا کا استعمال آج کل کے دور میں اس قدر… Continue 23reading چپل کے ساتھ سیلفی لینے والے بچوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل اس میں ایسی کیاخاص بات ہے ؟ جانئے

Page 1 of 4
1 2 3 4