بادشاہ سلامت: آپ کے گدھوں کا کیا حال ہے؟
ایک مرتبہ بادشاہ نے امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ‘ امام شعبی رحمتہ اللہ علیہ‘ امام ثوری اور ایک فقیہ کی گرفتاری کا حکم دے دیا‘ وہ چاہتا تھا کہ ان چاروں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس (قاضی القضاۃ) بنائے لیکن چاروں نہیں بننا چاہتے تھے۔ چنانچہ پولیس والوں نے ان کو گرفتار کر لیا‘… Continue 23reading بادشاہ سلامت: آپ کے گدھوں کا کیا حال ہے؟











































