جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ۔۔۔عبدالقادر اور مرزا اقبال بیگ کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 27  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ۔۔۔عبدالقادر اور مرزا اقبال بیگ کا حیرت انگیز ردعمل

لاہور(آئی این پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کرانے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک فائنل میچ کروانے سے ملک میں کرکٹ بحال نہیں ہوسکتی لیکن اگر کوئی سانحہ ہوگیا تو پاکستان میں دوبارہ کسی بھی قسم کی اسپورٹس نہیں ہوسکے گی۔اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ۔۔۔عبدالقادر اور مرزا اقبال بیگ کا حیرت انگیز ردعمل

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ

datetime 27  فروری‬‮  2017

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﮯ ﻣﺮﻭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﭘﻮ ﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎ ﯾﺎ ﮐﮧ ” ﻣﯿﮟ ﭘﻮ ﻟﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺷﺮﺍﺏ ﭘﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻣﯿﮞﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﺎﻧﺪﯼ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﮞ… Continue 23reading ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺎﻟﮏ ﺑﻦ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ

سختی کے دن ختم،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری،حکومت نے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

سختی کے دن ختم،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری،حکومت نے ناقابل یقین اعلان کردیا

جھنگ/حویلی بہادر شاہ (آئی این پی )وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ اس سال جون جولائی میں بیس ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں ہو گی جس سے جلد ہی ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو گا اور 2018 توانائی کے بحران کے خاتمے کا سال ہو گا ، انڈسٹری… Continue 23reading سختی کے دن ختم،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری،حکومت نے ناقابل یقین اعلان کردیا

ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻭﺍﻗﻌﮧ

datetime 27  فروری‬‮  2017

ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻭﺍﻗﻌﮧ

ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﻭﻧﻮﺍﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﯾﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﻓﻮﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﺳﮯ ﻏﺴﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﯽ، ﺟﻮ ﻏﺴﻞ ﺩﮮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﺎتھ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺭﺍﻥ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ، ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮩﻨﻮ ! ﯾﮧ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﺝ ﻣﺮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﻮ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻭﺍﻗﻌﮧ

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی

datetime 27  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ آن لائن اور آؤٹ لیٹ سے ٹکیں ملیں گی،آن لائن ٹکٹس کل سے دستیاب ہوں گی،آؤٹ لیٹس پرٹکسٹس پرسوں سےفروخت ہوںگی۔ چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی

عمران خان کودہشت گردوں کاسہولت کارقراردیدیاگیا،حکومت کا شدیدردعمل

datetime 27  فروری‬‮  2017

عمران خان کودہشت گردوں کاسہولت کارقراردیدیاگیا،حکومت کا شدیدردعمل

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے بال ٹھاکرے نہ بنیں،خان صاحب کبھی تو آپ کے منہ سے خیرکا جملہ نکلے گا،آپ سے کبھی بھی دانشمندانہ بیان کی توقع نہیں،آپ کا آج کا بیان دہشت گردوں کے سہولت کارہونے کی عکاسی کرتا ہے،عدالت… Continue 23reading عمران خان کودہشت گردوں کاسہولت کارقراردیدیاگیا،حکومت کا شدیدردعمل

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ

datetime 27  فروری‬‮  2017

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺑﮩﺖ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﮨﮯ ‘ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺁﺑﺎﺅ ﺍﺟﺪﺍﺩ ﺧﺎﻧﯿﻮﺍﻝ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺑﺎﺩ ﺗﮭﮯ ‘ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﺭﺍﻭﯼ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ‘ ﺟﺎﻧﮕﻠﯽ ﮐﮩﻼﺗﮯ ﺗﮭﮯ ‘ ﻗﺘﻞ ﻭﻏﺎﺭﺕ ﮔﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﺋﯽ ﺟﮭﮕﮍﺍﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﯿﺸﮧ ﺗﮭﺎ۔ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﭘﮍﮬﺎﺗﮯ ﮔﻮﺭﻧﻤﻨﭧ ﮐﺎﻟﺞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ… Continue 23reading ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻃﺎﺭﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ

معمولی قیمت کا حامل نیاجدید نوکیا3310کن ممالک میں استعمال نہیں ہوسکے گا؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  فروری‬‮  2017

معمولی قیمت کا حامل نیاجدید نوکیا3310کن ممالک میں استعمال نہیں ہوسکے گا؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوکیا نے 22گھنٹے لگاتار استعمال ہونے والا فون متعارف کروادیا،حیرت انگیز فیچر ز،قیمت صرف تقریباً5000روپے، تفصیلات کے مطابق نوکیا نے بالاخر3310 موبائل فون کو ایک بار پھر متعارف کرا دیا ہے ،دوبارہ منظر عام پر آنے والانوکیا 3310 پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ بہتر ہوگیا ہے۔اب اس کاڈیزائن مختلف ہے جبکہ اسکرین بھی… Continue 23reading معمولی قیمت کا حامل نیاجدید نوکیا3310کن ممالک میں استعمال نہیں ہوسکے گا؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

افریقہ میں فوجی اڈے کی تعمیر،چینی وزارت دفاع نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

افریقہ میں فوجی اڈے کی تعمیر،چینی وزارت دفاع نے بڑا اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی )چین کی وزارت دفاع نے نیویارک ٹائمز کے سوال کے تحریری جواب میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک اور خلیج عدن میں مصروف چینی فوجیوں کو آرام مہیا کرنے کے لیے استعمال کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔چین افریقی ملک جبوتی میں اس امریکی اڈے کے قریب… Continue 23reading افریقہ میں فوجی اڈے کی تعمیر،چینی وزارت دفاع نے بڑا اعلان کردیا