جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا خطرے سے خالی نہیں،آصف زرداری

datetime 28  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا خطرے سے خالی نہیں،آصف زرداری

حب (ما نیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی ز رداری نے کہاہے کہ کرکٹ میرا پسندیدہ کھیل نہیں ہے۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہونا خطرے سے خالی نہیں ہےجبکہ اس میچ کے ذریعے وزیراعظم نوازشریف پبلک شو کرنا چاہتے ہیں۔

سپر لیگ لاہور فائنل،بڑا ادارہ نشریاتی حقوق سے دستبردار،پی سی بی نے نئی کمپنی سے معاہدہ کرلیا، کمنٹری ٹیم بھی ٹوٹ گئی

datetime 28  فروری‬‮  2017

سپر لیگ لاہور فائنل،بڑا ادارہ نشریاتی حقوق سے دستبردار،پی سی بی نے نئی کمپنی سے معاہدہ کرلیا، کمنٹری ٹیم بھی ٹوٹ گئی

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے نشریاتی حقوق کی حامل برطانوی کمپنی سن سیٹ اینڈ وائن لاہور میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل کے نشریاتی حقوق سے دستبردار ہو گئی ہے۔ سن سیٹ اینڈ وائن کے دستبردار ہونے کے بعد دبئی کی پروڈکشن کمپنی انوویٹو پروڈکشن گروپ سے فائنل کیلئے خصوصی معاہدہ… Continue 23reading سپر لیگ لاہور فائنل،بڑا ادارہ نشریاتی حقوق سے دستبردار،پی سی بی نے نئی کمپنی سے معاہدہ کرلیا، کمنٹری ٹیم بھی ٹوٹ گئی

دوست ملک کے سربراہ اسلام آبادپہنچ گئے،، 21توپوں کی سلامی

datetime 28  فروری‬‮  2017

دوست ملک کے سربراہ اسلام آبادپہنچ گئے،، 21توپوں کی سلامی

اسلام آباد (آئی این پی )ایران کے صدر حسن روحانی اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور 21توپوں کی سلامی دی گئی،دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے،وزیرسرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو ایران کے… Continue 23reading دوست ملک کے سربراہ اسلام آبادپہنچ گئے،، 21توپوں کی سلامی

موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری معروف کمپنی نے ایسا چارجر متعارف کرا دیا کہ موجیںلگ گئیں

datetime 28  فروری‬‮  2017

موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری معروف کمپنی نے ایسا چارجر متعارف کرا دیا کہ موجیںلگ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی نے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے لیے وائرلیس چارجر تیار کرلیا ہے جسے ” مدر باکس “ کا نام دیا گیا ہے۔ گیند نما وائرلیس چارجر کو بجلی کے ساکٹ میں لگادیا جاتا ہے جس کے بعد یہ اپنے قریب موجود اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ کو چارج… Continue 23reading موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری معروف کمپنی نے ایسا چارجر متعارف کرا دیا کہ موجیںلگ گئیں

’’اب یہ کام نہیں ہو سکتا‘‘ عمران خان کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار

datetime 28  فروری‬‮  2017

’’اب یہ کام نہیں ہو سکتا‘‘ عمران خان کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئیں ہیں… Continue 23reading ’’اب یہ کام نہیں ہو سکتا‘‘ عمران خان کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار

ساحل سمندر پر ایسی عجیب الخلقت مخلوق کی آمد جو نہ تو مچھلی ہے نہ مگر مچھ دنیا میں پہلی بار دکھائی دی جانیوالی یہ خوفناک چیز کیسی ہے؟تصویر لنک میں

datetime 28  فروری‬‮  2017

ساحل سمندر پر ایسی عجیب الخلقت مخلوق کی آمد جو نہ تو مچھلی ہے نہ مگر مچھ دنیا میں پہلی بار دکھائی دی جانیوالی یہ خوفناک چیز کیسی ہے؟تصویر لنک میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)منیلا کے ساحل پر عجیب الخلقت سمندری جانور کی لاش نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کر دیا۔ ماہرین حیاتیات بھی انگشت بدنداں رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن کے ساحلی شہر منیلا میں ایک عجیب الخلقت سمندر جانور کی ساحل پر تیرتی لاش نے سب کو حیران کر دیا ہے،پراسرار جانور کی… Continue 23reading ساحل سمندر پر ایسی عجیب الخلقت مخلوق کی آمد جو نہ تو مچھلی ہے نہ مگر مچھ دنیا میں پہلی بار دکھائی دی جانیوالی یہ خوفناک چیز کیسی ہے؟تصویر لنک میں

فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  فروری‬‮  2017

فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں کا دورہ قذافی سٹیڈیم ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے انعقاد کے حوالے سے قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے ساتھ سیکورٹی انتظامات کو بھی فول پروف بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیںاس سلسلے میں پاک… Continue 23reading فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

آسکر ایوارڈ ز میں قرآن پاک کا ذکر ہماری ٹیم قرآن پاک کی کس ایک آیت پر عمل کرتی ہے؟

datetime 28  فروری‬‮  2017

آسکر ایوارڈ ز میں قرآن پاک کا ذکر ہماری ٹیم قرآن پاک کی کس ایک آیت پر عمل کرتی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسکر ایوارڈ کی تقریب میں قرآن پاک کی آیت’’جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔(القرآن)‘‘پڑھ کر سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈز کی تقریب میں جنگ زدہ شام کے علاوہ میں امدادی کارروائیوں میں مصروف عمل امدادی کارکنوں کی جنگ زدہ علاقوں اور شہریوں کی مدد… Continue 23reading آسکر ایوارڈ ز میں قرآن پاک کا ذکر ہماری ٹیم قرآن پاک کی کس ایک آیت پر عمل کرتی ہے؟

اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ

datetime 28  فروری‬‮  2017

اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کے دوران سعودی عرب نے سیکڑوں پاکستانیوں کو بے دخل کرتے ہوئے ڈی پورٹ کر دیا۔ وطن پہنچنے والوں نے ہزاروں پاکستانی تارکین وطن کی سعودی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ