جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

تو جن بول پڑامیری ایک شرط ہے

datetime 28  فروری‬‮  2017

تو جن بول پڑامیری ایک شرط ہے

کہتے ہیں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو اذیتناک حالت میں مبتلا دیکھ کر، جس کے بارے میں شک کیا جا رہا تھا کہ اس پر جنات کا سایہ ہے، ایک شیخ صاحب(دم درود کرنے والے کو بھی شیخ کہتے ہیں) کے پاس لے گیا۔ شیخ صاحب نے پڑھائی شروع کی تو جن آخر بول… Continue 23reading تو جن بول پڑامیری ایک شرط ہے

پٹرول پمپس مالکان نے شہریوں کوپیڑول اورڈیزل کی فروخت روک دی

datetime 28  فروری‬‮  2017

پٹرول پمپس مالکان نے شہریوں کوپیڑول اورڈیزل کی فروخت روک دی

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے پٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافے کے اعلان کے بعد پٹرول پمپس مالکان نے شہریوں کوپیڑول اورڈیزل کی فروخت روک دی ہے ۔ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ پیٹرول پمپس مالکان کے مطابق ابھی تک حکومت کی طرف سے ان کونئی قیمتوں کے بارے میں آگاہ نہیں کیاگیاہے… Continue 23reading پٹرول پمپس مالکان نے شہریوں کوپیڑول اورڈیزل کی فروخت روک دی

ﺍﺻﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ

datetime 28  فروری‬‮  2017

ﺍﺻﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺟﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ہیرﮮ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍس ﻨﮯﺍن ہیرﻭﮞ ﻣﯿﮟ کچھ ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ ﻣﻼ ﺩﯾﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﺻﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ ﺍﻟﮓ ﮐﺮﺩﮮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺍﺻﻠﯽ ہیرﮮ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﻮ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﮮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ۔ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﺟﻮہرﯼ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮨﻮﮔئے ﻭﮦ… Continue 23reading ﺍﺻﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻘﻠﯽ ہیرﮮ

پاکستان سپر لیگ لاہور فائنل، ڈی جی آئی ایس پی آرنے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ لاہور فائنل، ڈی جی آئی ایس پی آرنے اہم ترین اعلان کردیا

راولپنڈی(آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور پاکستان میں بلا تفریق کاروئیاں کی جا رہی ہیں ، کاروائیاں کسی خاص صوبے کے افراد کے خلاف نہیں ہورہی، مشتبہ افراد کی بلاتفریق گرفتاریاں ہورہی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ لاہور فائنل، ڈی جی آئی ایس پی آرنے اہم ترین اعلان کردیا

افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپ،پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپ،پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی(آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی طور پر بھی افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہورہی بلکہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے،دہشت گرد افغانستان میں بیٹھے ہوئے ہیں جنھیں’’… Continue 23reading افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپ،پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

اگلے سال پی ایس ایل کافائنل کراچی میں ہوگا،عمران خان سیاست کررہے ہیں ،شہریارخان

datetime 28  فروری‬‮  2017

اگلے سال پی ایس ایل کافائنل کراچی میں ہوگا،عمران خان سیاست کررہے ہیں ،شہریارخان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ اگلے سال پی ایس ایل کافائنل کراچی میں کھیلاجائے گا۔کراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شہریارخان نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کااگلے سال ہونے والافائنل کراچی میں کھیلاجائے گا۔ انہوں نے کہا کرکٹ کے ذریعے دہشتگردو ںکوشکست دینگے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان سیاست کررہے ہیں ۔شہریارخان نے کہاکہ پاکستان میں سپرلیگ کے انعقاد سے… Continue 23reading اگلے سال پی ایس ایل کافائنل کراچی میں ہوگا،عمران خان سیاست کررہے ہیں ،شہریارخان

آؤ کامیابی کی طرف

datetime 28  فروری‬‮  2017

آؤ کامیابی کی طرف

رات کا آخری پہر تھا، سردی اتنی کہ ھڈیوں کے اندر تک گھسی جا رھی تھی، بارش بھی اتنی تیز تھی جیسے آج اگلی پچھلی کسر نکال کر رھے گی. میں اپنی کار میں دوسرے شہر کے ایک کاروباری دورے سے واپس آرھا تھا اور کار کا ھیٹر چلنے کے باوجود میں سردی محسوس کررھا… Continue 23reading آؤ کامیابی کی طرف

’’یک نہ شد دو شد‘‘، چیئرمین ایچ ای سی کا ایک ہی سال غیر ملکی یونیورسٹی سے ایک ساتھ دو ڈگریاں لینے کا انکشاف

datetime 28  فروری‬‮  2017

’’یک نہ شد دو شد‘‘، چیئرمین ایچ ای سی کا ایک ہی سال غیر ملکی یونیورسٹی سے ایک ساتھ دو ڈگریاں لینے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)’’یک نہ شد دو شد‘‘،چیئرمین ایچ ای سی کے ایک ہی سال میں غیر ملکی یونیورسٹی سے ا یک ساتھ دو ڈگریاں لینے کا انکشاف ہوا ہے ۔ایچ ای سی کے قوانین کہاں گئے ،شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ۔عدالت کی جانب سے نوٹس جاری کرتے ہوئے 21مارچ… Continue 23reading ’’یک نہ شد دو شد‘‘، چیئرمین ایچ ای سی کا ایک ہی سال غیر ملکی یونیورسٹی سے ایک ساتھ دو ڈگریاں لینے کا انکشاف

تحریک انصاف کے نائب صدر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے،اعلان کردیاگیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

تحریک انصاف کے نائب صدر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے،اعلان کردیاگیا

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرا دی،تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا رفیع اللہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔منگل کے روز ترجمان بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر آغا رفیع… Continue 23reading تحریک انصاف کے نائب صدر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے،اعلان کردیاگیا