جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

آسکر ایوارڈ کی تقریب میں پریانکا کے لباس پر تماشہ کھڑا ہو گیا ، کیا کیا کہہ دیا گیا ؟سوشل میڈیا پر طوفان امڈ آیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

آسکر ایوارڈ کی تقریب میں پریانکا کے لباس پر تماشہ کھڑا ہو گیا ، کیا کیا کہہ دیا گیا ؟سوشل میڈیا پر طوفان امڈ آیا

لاس اینجلس (آئی این پی)گزشتہ روز آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شریک بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے کل کا دن شاید کچھ زیادہ اچھا نہیں تھا۔ 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) میں پریانکا نے ڈیزائنرز رالف اینڈ روسو کا ڈیزائن کردہ گاؤن پہنا تھا جسے دیکھ کر ان کے مداح خاصے مایوس ہوئے۔آسکرایوارڈز کے… Continue 23reading آسکر ایوارڈ کی تقریب میں پریانکا کے لباس پر تماشہ کھڑا ہو گیا ، کیا کیا کہہ دیا گیا ؟سوشل میڈیا پر طوفان امڈ آیا

پی ایس ایل فائنل کے بعدپاکستان میں انٹرنیشنل سیریزکی کوششیں تیز

datetime 2  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل فائنل کے بعدپاکستان میں انٹرنیشنل سیریزکی کوششیں تیز

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈنے پی ایس ایل فائنل کے لاہورمیں انعقاد کے اعلان پر حکومتی اور عوامی بھرپور سپورٹ ملنے کے بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی اْمیدیں روشن کرلی ہیں۔ پی سی بی اورحکومت پنجاب نے لاہورمیں پانچ مارچ کو شیڈول پی ایس ایل فائنل کیلئے انتہائی سخت سکیورٹی کا انتظام… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل کے بعدپاکستان میں انٹرنیشنل سیریزکی کوششیں تیز

سری دیوی نے کس یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا؟ جان کر حیرت میں ڈوب جائیں گے

datetime 2  مارچ‬‮  2017

سری دیوی نے کس یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا؟ جان کر حیرت میں ڈوب جائیں گے

ممبئی(آئی این پی) سری دیوی وہ پہلی بھارتی خواجہ سرا بن گئی ہیں جنہوں نے ممبئی یونیورسٹی میں اعلی تعلیم کیلئے داخلہ لیا ہے۔ہندوستان میں اعلی تعلیم کے ذمہ دار ادارے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے تین سال قبل تمام بھارتی یونیورسٹیز کو حکم دیا تھا کہ وہ اپنے داخلہ فارموں میں جنس… Continue 23reading سری دیوی نے کس یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا؟ جان کر حیرت میں ڈوب جائیں گے

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ مائیکل جیکسن صدیوں تک زندہ رہنا چاہتا تھا ‘‘ اس خواہش کی تکمیل کیلئے اس نے کیا عجیب و غریب کام کیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 2  مارچ‬‮  2017

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ مائیکل جیکسن صدیوں تک زندہ رہنا چاہتا تھا ‘‘ اس خواہش کی تکمیل کیلئے اس نے کیا عجیب و غریب کام کیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلا آم آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکل جیکسن نے امریکہ اور یورپ کے 55 چوٹی کے پلاسٹک سرجنز کی خدمات حاصل کیں یہاں تک کہ 1987ء تک مائیکل جیکسن کی ساری شکل وصورت‘ جلد‘ نقوش اور حرکات و سکنات بدل گئیں۔ سیاہ فام مائیکل جیکسن کی جگہ گورا چٹا اورنسوانی نقوش کا مالک ایک خوبصورت مائیکل جیکسن… Continue 23reading ’’کیا آپ جانتے ہیں کہ مائیکل جیکسن صدیوں تک زندہ رہنا چاہتا تھا ‘‘ اس خواہش کی تکمیل کیلئے اس نے کیا عجیب و غریب کام کیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

پاکستان سپرلیگ ، کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو44رنزسے شکست دے دی

datetime 2  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ ، کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو44رنزسے شکست دے دی

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے ناک آئوٹ مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست ہوگئی اورکراچی کنگزنے میچ 44رنز سے جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 127 رنز کا ہدف دیا ہے، رومان رئیس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 شکار کئے۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ، کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو44رنزسے شکست دے دی

امیردبئی شیخ محمد بن راشد المخدوم نے 10 لاکھ درہم تنخواہ کی ملازمت کی پیش کش کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2017

امیردبئی شیخ محمد بن راشد المخدوم نے 10 لاکھ درہم تنخواہ کی ملازمت کی پیش کش کردی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیراعظم اورامیردبئی شیخ محمد بن راشد المخدوم نے 10 لاکھ درہم تنخواہ کی ملازمت کی پیش کش کردی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرانہوں نے ایک پوسٹ کی ہے جس میں 10لاکھ درہم تنخواہ کی پیشکش کی گئی ہے ۔اس پوسٹ میں دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المخدوم نے… Continue 23reading امیردبئی شیخ محمد بن راشد المخدوم نے 10 لاکھ درہم تنخواہ کی ملازمت کی پیش کش کردی

داعشی خلیفہ ابو بکر البغدادی نے اپنے حامیوں کے سامنے تنظیم کی شکست کا اعتراف کرلیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

داعشی خلیفہ ابو بکر البغدادی نے اپنے حامیوں کے سامنے تنظیم کی شکست کا اعتراف کرلیا

بغداد(آئی این پی )عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند گروہ دولت اسلامیہ (داعش )کے سربراہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے اپنے ایک پیغام میں حامی جنگجوؤ ں کے سامنے تنظیم کی شکست فاش کا اعتراف کرلیا۔عراق کے ذرائع ابلاغ نے سیکیورٹی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شدت پسند گروہ داعش کے… Continue 23reading داعشی خلیفہ ابو بکر البغدادی نے اپنے حامیوں کے سامنے تنظیم کی شکست کا اعتراف کرلیا

رائسینیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

رائسینیا

میں نے ویٹر کی توجہ ڈش نمبر 65 کی طرف مبذول کرائی اور مسکرا کر پوچھا ”یہ کیسی رہے گی“ ویٹر نے جھک کر مینو کارڈ دیکھا اور مسکرا کر بولا ” یہ رائسینیا ہے‘ یہ ہمارے ریستوران کی مشہور ترین ڈش ہے‘ یہ آپ کےلئے پرفیکٹ رہے گی“ وہ اس کے بعد سیدھا ہوا… Continue 23reading رائسینیا

ناشکرا انسان

datetime 1  مارچ‬‮  2017

ناشکرا انسان

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﯾﮧ ﺍﻋﻼﻥ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺟﻮ ﺁﺩﻣﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻓﻼﮞ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺟﺎﺋﮯ ۔ ﺟﺲ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻭﮨﺎ ﮞ رکھ ﺩﮮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﯾﻌﻨﯽ ﺟﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﮯ ۔ ﺍﺱ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺳﺐ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻘﺮﺭﮦ ﺩﻥ ﻣﯿﺪﺍﻥ… Continue 23reading ناشکرا انسان