جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

فائنل کے جشن میں کیا چیز مفت فراہم کی جائے گی ؟ سن کر عوام خوشی سے جھوم اٹھے گی

datetime 4  مارچ‬‮  2017

فائنل کے جشن میں کیا چیز مفت فراہم کی جائے گی ؟ سن کر عوام خوشی سے جھوم اٹھے گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے ٹرانسپورٹ مالکان کی اکثریت نے 5مارچ کے جشن میں کچھ ایسے شرکت کا اعلان کیا ہے کہ فائنل کی خوشی میں عوام کیلئے ٹرانسپورٹ بالکل مفت فراہم کی جائے گی ۔ دوسری جانب پاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے شائقین کو پارکنگ سے اسٹیڈیم لانے کیلئے شٹل سروس… Continue 23reading فائنل کے جشن میں کیا چیز مفت فراہم کی جائے گی ؟ سن کر عوام خوشی سے جھوم اٹھے گی

مو ت جاتے جاتے زندگی دے گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2017

مو ت جاتے جاتے زندگی دے گئی

میڈیکل کے کچھ سٹوڈنٹ کالج کے باہر خوش گپیوں میں مصروف تھے کے اچانک ایک گاڑی بڑی تیزی سے آئی اس نے درمیان میں کھڑے لڑکے کو ٹکر مار دی۔ باقی لڑکے بال بال بچ گئے جس لڑکے کو چوٹ لگی تھی اسے فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا،چونکہ وہ میڈیکل کا سٹوڈنٹ تھا اس… Continue 23reading مو ت جاتے جاتے زندگی دے گئی

حجام نے وزارت مانگی تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

datetime 4  مارچ‬‮  2017

حجام نے وزارت مانگی تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

کبیر بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا،یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتاتھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا‘ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا۔ ایک دن کبیر نائی نے بادشاہ سے عرض کیا ’’حضور میں وزیر کے مقابلے میں آپ… Continue 23reading حجام نے وزارت مانگی تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

گل فروش یا اقدار فروش

datetime 4  مارچ‬‮  2017

گل فروش یا اقدار فروش

حسبِ معمول جب کالج جانے کے لیے نکلا تو راستے میں موجود پھول فروشوں کی دکانیں صبح صبح ہی کھلی ہوئیں تھی دل میں خیال آیا یا اللہ کیا ماجرا ہے کیا رات گئے کوئی انقلاب آگیا کہ لوگوں نے صبح صبح دکانیں کھولنا شروع کر دیں ۔تمام پھو ل فروشوں کی دکانیں لائین سے… Continue 23reading گل فروش یا اقدار فروش

دو پراٹھوں نے دوزخ سے بچا لیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017

دو پراٹھوں نے دوزخ سے بچا لیا

ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک… Continue 23reading دو پراٹھوں نے دوزخ سے بچا لیا

مجھے اس درد ناک عذاب سے بچاؤ

datetime 4  مارچ‬‮  2017

مجھے اس درد ناک عذاب سے بچاؤ

گزشتہ لوگوں میں ایک بادشاہ تھا،جو بہت زیادہ سرکش تھا۔ وہ اللہ کی نافرمانی میں حد سے گزرا ہوا تھا۔اس دور کے مسلمانوں نے اس ظالم وسرکش بادشاہ سے جہاد کیا اور اسے زندہ گرفتار کر لیا۔ اب اس کو قتل کرنے کے لئے مختلف قسم کی سزائیں تجویز کی جانے لگیں، بالآخر یہ طے… Continue 23reading مجھے اس درد ناک عذاب سے بچاؤ

’’عمران خان نے بہت اچھا کیا کہ پی ایس ایل فائنل میں شمولیت سے انکار کر دیا ‘‘ اگر وہ قذافی سٹیڈیم آجاتے تو کیا ہوتا ؟ کپتان کے فائنل میں نہ آنے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 4  مارچ‬‮  2017

’’عمران خان نے بہت اچھا کیا کہ پی ایس ایل فائنل میں شمولیت سے انکار کر دیا ‘‘ اگر وہ قذافی سٹیڈیم آجاتے تو کیا ہوتا ؟ کپتان کے فائنل میں نہ آنے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجم سیٹھی قائم مقام وزیراعظم کا رول ادا کر رہے ہیں،پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے کیلئے من پسند افراد کو مدعو کیا گیا ہے ، ٹکٹوں کی فروخت میں بھی پسند ناپسند کا عنصر نمایاں تھا۔ اس بات کا انکشاف معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نےنجی ٹی وی… Continue 23reading ’’عمران خان نے بہت اچھا کیا کہ پی ایس ایل فائنل میں شمولیت سے انکار کر دیا ‘‘ اگر وہ قذافی سٹیڈیم آجاتے تو کیا ہوتا ؟ کپتان کے فائنل میں نہ آنے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

ﺑﺎﺑﺎ ﺟﺎﺅ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻭ

datetime 4  مارچ‬‮  2017

ﺑﺎﺑﺎ ﺟﺎﺅ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻭ

ﯾﮧ 1964 ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮬﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﮍﺍﻧﻮﺍﻟﮧ ﻗﺼﺒﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﻗﺼﺒﮧ ﻣﻨﮉﯼ ﮬﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﺭﻭﻧﻖ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﻟﻮﮒ ﺳﺮِ ﺷﺎﻡ ہی ﻭﺍﭘﺲ ﺩﯾﮩﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﺪﮬﺎﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺼﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ہﯽ ﺭﺍﺕ ﺍﺗﺮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺟﮍﺍﻧﻮﺍﻟﮧ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺑﺲ ﺍﮈﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺲ… Continue 23reading ﺑﺎﺑﺎ ﺟﺎﺅ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻭ

کل لاہور میں کون کون سے غیر ملکی لیجنڈ کرکٹرز آرہے ہیں ؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خوشخبری

datetime 4  مارچ‬‮  2017

کل لاہور میں کون کون سے غیر ملکی لیجنڈ کرکٹرز آرہے ہیں ؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خوشخبری

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کل پی ایس ایل 2017ء کا فائنل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز… Continue 23reading کل لاہور میں کون کون سے غیر ملکی لیجنڈ کرکٹرز آرہے ہیں ؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خوشخبری