جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

زندگی کی چند بہاریں

datetime 4  مارچ‬‮  2017

زندگی کی چند بہاریں

بیان کیا جاتا ہے، ملک عرب میں ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے ایک پہاڑ کی چوٹی پر محفوظ ٹھکانا بنا لیا تھا۔ وہ اپنی کمین گاہ میں بیٹھے رہتے اور جیسے ہی کوئی قافلہ ادھر سے گزرتا پہاڑسے اتر کر اسے لوٹ لیتے خلق خدا ان کے ہاتھوں بہت پریشان تھی۔ڈاکوؤں کا یہ ٹھکانا کچھ… Continue 23reading زندگی کی چند بہاریں

پاکستان سپر لیگ لاہورفائنل،محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں پیش گوئی کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ لاہورفائنل،محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں پیش گوئی کردی

لاہور(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کرکٹ کے دیوانوں کو خوشی کی خبر سنا دی‘ پی ایس ایل کے فائنل کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کرکٹ شائقین کو خوشی کی خبر سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل کے دوران لاہور… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ لاہورفائنل،محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں پیش گوئی کردی

ڈاکٹر عافیہ کامعاملہ،حقیقت کیا ہے؟کیوں اور کیسے سزا دی گئی؟جرم کہاں کیا؟ جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد کے انکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2017

ڈاکٹر عافیہ کامعاملہ،حقیقت کیا ہے؟کیوں اور کیسے سزا دی گئی؟جرم کہاں کیا؟ جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد کے انکشافات

کراچی(آئی این پی)عام لوگ اتحاد پارٹی کے صدر جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمدنے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کو جو 86 سال کی سزادی گئی ہے اس عدالتی ٹرائل میں جیوری اور جج کی فائنڈنگ مناسب نہیں تھی۔ ایسے اہم مقدمات کے فیصلے ساری دنیا میں سرکولیٹ ہوتے ہیں۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ کامعاملہ،حقیقت کیا ہے؟کیوں اور کیسے سزا دی گئی؟جرم کہاں کیا؟ جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد کے انکشافات

چین کے سینکڑوں سال پرانے تاریخی مقام عمارت Tiananmen Square میں اذان کی آواز گونج اْٹھی۔ اللہ اکبر

datetime 4  مارچ‬‮  2017

چین کے سینکڑوں سال پرانے تاریخی مقام عمارت Tiananmen Square میں اذان کی آواز گونج اْٹھی۔ اللہ اکبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ) چین کےسینکڑوں سال پرانے تاریخی مقام Tiananmen Square میں ایک شخص نے اذان دے کر لوگوں کو نماز کی دعوت دی۔ اس شخص کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے اور اس شخص نے وہاں اذان دے کر وہاں کے لوگوں کو حیران کر دیا، مسلمانوں نے اِس شخص کو اذان دینے پر… Continue 23reading چین کے سینکڑوں سال پرانے تاریخی مقام عمارت Tiananmen Square میں اذان کی آواز گونج اْٹھی۔ اللہ اکبر

اللہ نے بل نہیں بھیجا ‎

datetime 4  مارچ‬‮  2017

اللہ نے بل نہیں بھیجا ‎

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ 70 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ۔ ﺑﮍﮬﺎﭘﮯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﺛﺮ ﺩﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮕﻠﻨﺎ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻧﻮﺑﺖ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮕﻠﻨﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﺎ۔ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﻧﮯ ہسپتال ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ… Continue 23reading اللہ نے بل نہیں بھیجا ‎

سپر لیگ لاہور فائنل،عوام پر بڑی پابندی عائد کردی گئی،شائقین کرکٹ برہم

datetime 4  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ لاہور فائنل،عوام پر بڑی پابندی عائد کردی گئی،شائقین کرکٹ برہم

لاہور(آئی این پی) پولیس نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پی ایس ایل کا فائنل بڑی سکرینیں لگا کر دکھانے پر پابندی لگادی۔ذرائع کے مطابق کیبنٹ کمیٹی لا اینڈ آرڈر میں فیصلہ کیا گیا کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر قذافی سٹیڈیم کے علاوہ شہر کے کسی بھی پبلک مقام پر بڑی سکرین لگا کر… Continue 23reading سپر لیگ لاہور فائنل،عوام پر بڑی پابندی عائد کردی گئی،شائقین کرکٹ برہم

پشتوبولنے والے افراد کو یہ بڑی ذمہ داری سونپ دی جائے،شہبازشریف نے حکم جاری کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017

پشتوبولنے والے افراد کو یہ بڑی ذمہ داری سونپ دی جائے،شہبازشریف نے حکم جاری کردیا

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان سے آنے والے شائقین کے لئے خوشخبری‘ وزیر اعلی پنجاب نے قذافی سٹیڈیم کے باہر پشتو بولنے والے پولیس آفیسرز تعینات کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے قذافی سٹیڈیم کے باہر پشتو… Continue 23reading پشتوبولنے والے افراد کو یہ بڑی ذمہ داری سونپ دی جائے،شہبازشریف نے حکم جاری کردیا

لاہور فائنل،اصل رنگ تو تحریک انصاف کا ’’خاص آدمی‘‘ بکھیرے گا،معاہدہ طے پاگیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017

لاہور فائنل،اصل رنگ تو تحریک انصاف کا ’’خاص آدمی‘‘ بکھیرے گا،معاہدہ طے پاگیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے فائنل میچ میں موسیقی کا رنگ بکھیرنے کیلئے ڈی جے ولی سنز کی خدمات حاصل کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آخری معرکے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں اور قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل ہوچکی ہے جبکہ سیکیورٹی کے… Continue 23reading لاہور فائنل،اصل رنگ تو تحریک انصاف کا ’’خاص آدمی‘‘ بکھیرے گا،معاہدہ طے پاگیا

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ

datetime 4  مارچ‬‮  2017

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ  ﺍﯾﮏ ﻭﺯﯾﺮﺗﮭﺎ۔ ﻭﺯﯾﺮ ﮨﺮ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔  ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﮐﭩﯽ ﺍﻭﺭﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﺍ ﺧﻮﻥ ﺑﮩﺎ۔ﺟﺐ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﺎ : ﺍﭼﮭﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ۔ ﺧﺪﺍ ﭘﺮبھرﻭﺳﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺟﺐ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮغصہ ﺍٓﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ… Continue 23reading ﺑﺎﺩﺷﺎﮦﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ