جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عمران خان کے متنازعہ بیان ”پھٹیچر“پر جاویدمیانداد نے نجم سیٹھی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا،حیرت انگیزموقف

datetime 8  مارچ‬‮  2017

عمران خان کے متنازعہ بیان ”پھٹیچر“پر جاویدمیانداد نے نجم سیٹھی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا،حیرت انگیزموقف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی طرف سے پی ایس ایل کے غیرملکیوں کھلاڑیو ں کوپھٹییچرکہنے کامعاملہ ابھی تھمانہیں تھاکہ سابق کرکٹرجاید میانداد نے کہاہے کہ عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شریک غیرملکیوں کے بارے میں بیان دے کرکوئی غلط کام نہیں کیا اورنہ پی ٹی آئی کے سربراہ کے بیان میں کوئی خرابی ہے کہ ان پرتنقید کی… Continue 23reading عمران خان کے متنازعہ بیان ”پھٹیچر“پر جاویدمیانداد نے نجم سیٹھی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا،حیرت انگیزموقف

تمہیں ﮐﮭﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﺍﻧﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ؟جواب سن کر سناٹا چھا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

تمہیں ﮐﮭﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﺍﻧﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ؟جواب سن کر سناٹا چھا گیا

ﺍﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺻﮧ ﺳﮯ ﺑﻄﻮﺭ ﭘﮩﺮﮮ ﺩﺍﺭ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﺑﺎﻍ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﻨﺪ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ :” ﻣﺒﺎﺭﮎ! ﻣﮩﻤﺎﻥ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ، کچھ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﺍﻧﺎﺭ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﻻﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ… Continue 23reading تمہیں ﮐﮭﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﺍﻧﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ؟جواب سن کر سناٹا چھا گیا

بالاخر بڑے ڈیم کی تعمیرکاحتمی فیصلہ، 6ارب20 کروڑ ڈالر کے معاہدے پردستخط ہوگئے

datetime 8  مارچ‬‮  2017

بالاخر بڑے ڈیم کی تعمیرکاحتمی فیصلہ، 6ارب20 کروڑ ڈالر کے معاہدے پردستخط ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی)داسو پن بجلی منصوبے کے تعمیراتی کام کے معاہدے پردستخط ہو گئے،منصوبے پر 6ارب20 کروڑ ڈالر لاگت آئیگی اور منصوبے سے مجموعی طور پر 4320 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔منصوبے کے پہلے مرحلے پر 4 ارب20 کروڑ ڈالرلاگت آئیگی اور پہلا مرحلہ 2021کے آخر میں مکمل ہو گا ،پہلے مرحلے سے… Continue 23reading بالاخر بڑے ڈیم کی تعمیرکاحتمی فیصلہ، 6ارب20 کروڑ ڈالر کے معاہدے پردستخط ہوگئے

داعش کا بھارت میں پہلا بڑا حملہ،ملک بھر میں کھلبلی مچ گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2017

داعش کا بھارت میں پہلا بڑا حملہ،ملک بھر میں کھلبلی مچ گئی

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر ٹرین میں ہونے والے دھماکے میں داعش کے ملوث ہونے کا دعوی کردیا۔بھارتی اخبار ’’ہندوستان ٹائمز ‘‘کی رپورٹ کے مطابق بھوپال سے اجین جانے والی مسافر ٹرین کو نشانہ بنانے میں داعش سے وابستہ گروہ ملوث تھا۔خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب… Continue 23reading داعش کا بھارت میں پہلا بڑا حملہ،ملک بھر میں کھلبلی مچ گئی

باز اور بڑھیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

باز اور بڑھیا

ایک بادشاہ نے نہایت خوبصورت باز پال رکھا تھا جس سے وہ شکار کا کام لیتا تھا۔ باز اس کا وفادار تھا۔ ایک دن وہ گم ہوگیا۔ تلاش کے باوجود بھی نہ ملا۔ بادشاہ نے ملک بھر میں ڈھنڈورا پٹوا دیا۔ باز کی تلاش شروع ہوگئی۔ ادھر باز ایک بڑھیا کی جھونپڑی میں چلا گیا۔… Continue 23reading باز اور بڑھیا

روس چین اتحاد کیخلاف امریکی حربے کاحیرت انگیزردعمل،گیم الٹ گئی،چین کو جواز مل گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

روس چین اتحاد کیخلاف امریکی حربے کاحیرت انگیزردعمل،گیم الٹ گئی،چین کو جواز مل گیا

بیجنگ (آ ئی این پی )چینی میڈیا نے کہا ہے کہ تھاڈ مزائل سسٹم نے چین کو نیوکلیر پاور بڑھانے کا جواز فراہم کر دیا ، تھاڈ کے خطرے کو روکنے کیلئے بیجنگ کے پاس نیوکلیر پاور بڑھانے کے سوا کوئی حل نہیں ۔ چینی اخبار نے اپنے ادارے میں لکھا ہے کہ جنوبی کوریا… Continue 23reading روس چین اتحاد کیخلاف امریکی حربے کاحیرت انگیزردعمل،گیم الٹ گئی،چین کو جواز مل گیا

افغان حکام نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

افغان حکام نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر سنگین الزام عائد کردیا

کابل(آئی این پی)افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ کنڑ میں 124راکٹ فائر کیے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس چیف فریداللہ دہقان کا کہنا ہے کہ ضلع دانگام ،سرکانو اور خاص کنٹر میں سرحد پار سے 124راکٹ اور آرٹلری شیل فائر کیے گئے ہیں۔انکا کہنا تھاکہ سرحد… Continue 23reading افغان حکام نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر سنگین الزام عائد کردیا

اڑی حملہ،بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

اڑی حملہ،بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے ) نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا،پاکستانی طالبعلموں پرلگائے گئے بھارتی الزامات ایک با ر پھر جھوٹے ثابت،بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے اڑی حملے کے الزام میں گرفتار دونوں طالبعلموں کوکلیئرقراردیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقاتی ادارے (این آئی اے ) نے اپنی ہی فوج کوبے… Continue 23reading اڑی حملہ،بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اپنی ہی فوج کوبے نقاب کردیا

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سعادت

datetime 8  مارچ‬‮  2017

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سعادت

حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ سعادت کئی مرتبہ حاصل ہوئی کہ وحیِ خداوندی نے ان کی رائے کی تائید کی۔ امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ نے “تاریخ الخلفاء ” میں ایسے بیس اکیس مواقع کی نشاندہی کی ہے اور امام الہند شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمتہ اللہ… Continue 23reading حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سعادت