جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

آصف زرداری نے عمران خان کو بڑی پیشکش کردی

datetime 9  مارچ‬‮  2017

آصف زرداری نے عمران خان کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(این این آئی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین ٗسابق صدر آصف علی زرداری نے فاٹا کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام کے حوالے سے کئے ریفرنڈم کے مطالبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی قوتوں کو اعتماد میں لے کر پارلیمنٹ کے ذریعے فاٹا اصلاحات کی جائیں، ہم پاک فوج کے ساتھ مل… Continue 23reading آصف زرداری نے عمران خان کو بڑی پیشکش کردی

پاکستان سپر لیگ کا سونے کی کان؟ معروف کھلاڑی کا ایک رن2لاکھ12ہزار کا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کا سونے کی کان؟ معروف کھلاڑی کا ایک رن2لاکھ12ہزار کا،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا سونے کی کان؟ معروف کھلاڑی کا ایک رن2لاکھ12ہزار کا،حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق سپر لیگ غیرملکی کھلاڑیوں کے لئے سونے کی کان ثابت ہوئی، تمام غیرملکی کھلاڑیوں نے خوب کمائی کی ، نجی ٹی وی کے مطابق گرانٹ ایلیٹ کا پاکستان سپر لیگ میں ایک رن دو لاکھ بارہ ہزار روپے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا سونے کی کان؟ معروف کھلاڑی کا ایک رن2لاکھ12ہزار کا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد کے اہم ترین علاقے میں ڈکیتی،ڈاکوؤں کا ساتھی کون نکلا؟جان کر پولیس بھی ششدر

datetime 9  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد کے اہم ترین علاقے میں ڈکیتی،ڈاکوؤں کا ساتھی کون نکلا؟جان کر پولیس بھی ششدر

اسلام آباد ( آئی این پی ) اسلام آباد پولیس نے بلیو ایریا میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث پولیس اہلکار کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ۔  اسلام آباد پولیس کا اے ایس آئی احمد عثمان ڈاکوؤں کا ساتھی نکلا جسے پولیس نے گزشتہ روز ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ۔  اے ایس آئی… Continue 23reading اسلام آباد کے اہم ترین علاقے میں ڈکیتی،ڈاکوؤں کا ساتھی کون نکلا؟جان کر پولیس بھی ششدر

کھلاڑیوں کے بعد عمران خان نے کچھ اورلوگوں کو بھی پھٹیچر کہہ دیا،دوٹوک اعلان

datetime 9  مارچ‬‮  2017

کھلاڑیوں کے بعد عمران خان نے کچھ اورلوگوں کو بھی پھٹیچر کہہ دیا،دوٹوک اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ملک میں اصل سیاستدان سامنے آئیں گے پھٹیچر نہیں ، پانامہ کیس ملک کا سیاسی رخ بدلے گا ۔ وہ  بنی گالہ میں ملاقات کرنے والے سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ… Continue 23reading کھلاڑیوں کے بعد عمران خان نے کچھ اورلوگوں کو بھی پھٹیچر کہہ دیا،دوٹوک اعلان

افغانستان نے بھارت کے ساتھ ملکرپاکستان کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا،بات حد سے آگے بڑھ گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2017

افغانستان نے بھارت کے ساتھ ملکرپاکستان کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا،بات حد سے آگے بڑھ گئی

کابل(آئی این پی)افغانستان نے بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کو غیر مستحکم اور عالمی سطح پر بدنام کرنے کی نئی سازشیں شروع کردیں ، پاکستان کے خلاف شکایت کرنے اقوام متحدہ جاپہنچا اور پاکستان پر اپنی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزیوں کے بے بنیاد الزامات بھی دھر دیئے ۔ افغان ٹی وی ’’آریانا نیوز‘‘… Continue 23reading افغانستان نے بھارت کے ساتھ ملکرپاکستان کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا،بات حد سے آگے بڑھ گئی

ورلڈ الیون کا مجوزہ دورہ پاکستان،تیاریاں شروع ،آئی سی سی نے اہم اعلان کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017

ورلڈ الیون کا مجوزہ دورہ پاکستان،تیاریاں شروع ،آئی سی سی نے اہم اعلان کردیا

کراچی/دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ورلڈ الیون کے پاکستان کے مجوزہ دورے کے حوالے سے آئندہ ماہ اجلاس طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئی سی سی کے بورڈ ممبرزپاکستان میں سیکیورٹی پر رپورٹ پیش کریں گے ۔اجلاس میں ورلڈ الیون کے رواں سال ستمبر میں مجوزہ دورہ… Continue 23reading ورلڈ الیون کا مجوزہ دورہ پاکستان،تیاریاں شروع ،آئی سی سی نے اہم اعلان کردیا

ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﺎﺕ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟

datetime 8  مارچ‬‮  2017

ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﺎﺕ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟

ﺳﻮﺍﻝ ﻧﻤﺒﺮ : 1 ﺟﻨﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ : ﺟﻨﺖ ﺳﺎﺗﻮﮞ ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﺎﺗﻮﮞ ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮨﮯ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺗﻮﮞ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻓﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﺒﮑﮧ ﺟﻨﺖ ﮐﻮ ﻓﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ، ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﭼﻬﺖ ﻋﺮﺵ ﺭﺣﻤﻦ ﮨﮯ۔ ﺳﻮﺍﻝ ﻧﻤﺒﺮ :2 ﺟﮩﻨﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ؟ ﺟﻮﺍﺏ :… Continue 23reading ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﺎﺕ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟

جیسا ظرف ویسا مقدر

datetime 8  مارچ‬‮  2017

جیسا ظرف ویسا مقدر

ایک مرتبہ حضرت علیؓاپنے گھوڑے پر سوار کہیں تشریف لے جارہے تھے کہ نماز کا وقت ہوگیاآپؓگھوڑے سے اترے قریب ایک بدو گزرا اسے آواز دے کر بلایا اور فرمایا۔’’تھوڑی دیر کے لئے گھوڑے کی لگام پکڑو۔ میں اتنے میں نماز ادا کرلوں‘‘۔ بدو نے حامی بھر لی اور حضرت علیؓنے نماز کی نیت باندھ… Continue 23reading جیسا ظرف ویسا مقدر

خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی،دنیابھرمیں کیا ہورہاہے؟بھارت ،برطانیہ،مقبوضہ کشمیر اورپاکستان کے بارے میں افسوسناک انکشافات

datetime 8  مارچ‬‮  2017

خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی،دنیابھرمیں کیا ہورہاہے؟بھارت ،برطانیہ،مقبوضہ کشمیر اورپاکستان کے بارے میں افسوسناک انکشافات

مظفرآباد (آئی این پی) دنیا بھر میں 700ملین خواتین کی جبراً شادی ‘ 52فیصدفیصد 18سال سے کم لڑکیوں کی شادی عام رواج بن گیا ‘ برطانیہ میں 43%فیصد خواتین کو سڑکوں پر ہراساں کیا جاتا ہے جبکہ 90%فیصد جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے بھارت میں ہر چار گھنٹے بعد خواتین جنسی تشدد کا… Continue 23reading خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی،دنیابھرمیں کیا ہورہاہے؟بھارت ،برطانیہ،مقبوضہ کشمیر اورپاکستان کے بارے میں افسوسناک انکشافات