’’سنو مسٹر آزاد ۔۔! تھوڑے ہندو بنو ‘‘
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے ڈرائیور کا نام محمد حنیف آزاد تھا جو درحقیقت فلم انڈسٹری میں کام کیا کرتے تھے ۔ قائد اعظم کے نوکری کرنے کا ان کا واقعہ بھی بڑا دلچسپ ہے ۔ بتاتے ہیں کہ میں ممبئی فلم نگری میں آٹھ آنے روز پر اداکاری کرتاتھا ۔ امید تھی کہ… Continue 23reading ’’سنو مسٹر آزاد ۔۔! تھوڑے ہندو بنو ‘‘











































