جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ادھورے خواب

datetime 10  مارچ‬‮  2017

ادھورے خواب

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﭽﮯ ﺻﺤﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﻬﯿﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﻬﮯ ،ﮐﻬﯿﻠﺘﮯ ﮐﻬﯿﻠﺘﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺑﮍﮮ ﻧﮯ ﭼﻬﻮﭨﮯ ﮐﺎ ﮐﻬﻠﻮﻧﺎ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ ،ﻭﮦ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺎ ،ﻣﺎﮞ ﮐﺎﻡ ﭼﻬﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﻬﺎﮔﯽ ،ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﮔﻠﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻟﯽ ،ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻌﻞ ،ﺍﯾﺴﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﻭ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ؟ﻭﮦ ﺍﻭﺭ ﺑﻬﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻻ ،ﺍﻣﺎﮞ… Continue 23reading ادھورے خواب

کویت پاکستان میں بڑا کام کرنے پر رضامند،اعلان کردیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

کویت پاکستان میں بڑا کام کرنے پر رضامند،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت پاکستان کوتیل سپلائی کرنااہم ترین ملک ہے جبکہ اب اس عرب ریاست نے پاکستان میں تیل کی فراہمی کےلئے پائپ لائن کی تعمیرپررضامندی کااظہارکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کویت پیڑولیم منصوعات کی فراہمی کےلئےکراچی سے پنجاب تک وائٹ آئل پائپ لائن کی تعمیرپرلاکھوں ڈالرزخرچ کرنے کےلئے منصوبہ شر وع… Continue 23reading کویت پاکستان میں بڑا کام کرنے پر رضامند،اعلان کردیاگیا

سبزی فروش

datetime 10  مارچ‬‮  2017

سبزی فروش

ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﻣﯽ ﻧﮯﺳﻮﺩﮮ ﺳﻠﻒ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺒﯽ ﻟﺴﭧ ﭘﮑﮍﺍﺩﯼ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻞ ﺍﻭﺭ کچھ ﺳﺒﺰﯾﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ﮨﻢ ﺳﮯ تھوﮌﮮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﮧ ﺳﺒﺰﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺑﻨﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ نے ﺍُﺱ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺭُﺥ ﮐﯿﺎ۔ ﯾﮧ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺑﻨﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﯾﮧ… Continue 23reading سبزی فروش

اب اگر سعودی عرب جانا ہے توہر شخص کیلئے یہ چیز لازمی ہوگی،نیا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

اب اگر سعودی عرب جانا ہے توہر شخص کیلئے یہ چیز لازمی ہوگی،نیا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب بھی دبئی کی طرزپرویزے جاری کرے گاجس کے لئے اب سعود ی عرب نے حج وعمرہ کےلئے ای ویزہ سسٹم اپنانے کافیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اس نئے طریقہ کارکے تحت اب پاکستانی عمرہ وحج کمپنیاں سعودی کمپنیوں سے منظوری کے بعد ای نمبرزکااجراکریں گی اوراس کے تحت ہی پاکستان میں سعودی… Continue 23reading اب اگر سعودی عرب جانا ہے توہر شخص کیلئے یہ چیز لازمی ہوگی،نیا فیصلہ کرلیاگیا

حکومت نے کمائی کا نیا ذریعہ ڈھونڈ نکالا،عوام کیلئے 8کروڑ کے انعام کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2017

حکومت نے کمائی کا نیا ذریعہ ڈھونڈ نکالا،عوام کیلئے 8کروڑ کے انعام کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ ملکی قرضوں کے بارے میں بے بنیاد پروپیگنڈہ اور افواہیں پھیلائی جاتی ہیں‘ پاکستان اب بھی دنیا میں ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں کم مقروض ہے‘… Continue 23reading حکومت نے کمائی کا نیا ذریعہ ڈھونڈ نکالا،عوام کیلئے 8کروڑ کے انعام کا اعلان

سلطان غزنوی او رایاز

datetime 10  مارچ‬‮  2017

سلطان غزنوی او رایاز

سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی شخص ککڑی لے کر حاضر ہوا۔سلطان نے ککڑی قبول فرمائی اور پیش کرنے والے کو انعام دیا۔پھر اپنے ہاتھ سے ککڑی کی ایک پھانک کاٹ کر ایاز کو عطا فرمائی۔ایاز مزے لے لے کر وہ تمام پھانک کھا گیا۔پھر سلطان نے دوسری پھانک کاٹی اور خود کھانے لگا۔وہ اتنی… Continue 23reading سلطان غزنوی او رایاز

پنجاب حکومت نے پرائیویٹ طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2017

پنجاب حکومت نے پرائیویٹ طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا میرٹ پر پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان‘ پنجاب حکومت 3 سال بعد 13 مارچ سے 1 لاکھ 16 ہزار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرے گی۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت پہلی بار لاہور… Continue 23reading پنجاب حکومت نے پرائیویٹ طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

پٹھان گولی کھاتا ہے گالی نہیں۔۔۔ تحریک انصاف نے انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

پٹھان گولی کھاتا ہے گالی نہیں۔۔۔ تحریک انصاف نے انتہائی قدم اُٹھالیا

اسلام آباد(آئی این پی)جاوید لطیف اور مراد سعید کے سیاسی جھگڑے کے سبب قومی اسمبلی کا ماحول گرم رہا۔ ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے ایوان کا بائیکاٹ کر دیا۔ پی ٹی آئی ارکان ایوان کے باہر بھی خاصے برہم نظر آئے۔ کھلاڑی رکن اسمبلی علی محمد خان جاوید… Continue 23reading پٹھان گولی کھاتا ہے گالی نہیں۔۔۔ تحریک انصاف نے انتہائی قدم اُٹھالیا

بھارتی فاسٹ باؤلر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2017

بھارتی فاسٹ باؤلر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے

بنگلور(آئی این پی)بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے، آسٹریلیا کیخلاف بنگلور ٹیسٹ میں عجیب وغریب شکلیں بنانے پرسابق کرکٹرزاور کمنٹیٹرزنے خوب مذاق اڑایا۔بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما نے آسٹریلیا کیخلاف بنگلورٹیسٹ میں ایسی عجیب و غریب شکلیں بنائیں کہ دیکھنے والوں کو نہ صرف ہنسی آئی بلکہ انہوں نے اسے تفریح بنالیا۔میچ… Continue 23reading بھارتی فاسٹ باؤلر ایشانت شرما مذاق بن کررہ گئے