ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کویت پاکستان میں بڑا کام کرنے پر رضامند،اعلان کردیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت پاکستان کوتیل سپلائی کرنااہم ترین ملک ہے جبکہ اب اس عرب ریاست نے پاکستان میں تیل کی فراہمی کےلئے پائپ لائن کی تعمیرپررضامندی کااظہارکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کویت پیڑولیم منصوعات کی فراہمی کےلئےکراچی سے پنجاب تک وائٹ آئل پائپ لائن کی تعمیرپرلاکھوں ڈالرزخرچ کرنے کےلئے منصوبہ شر وع کرے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کے

حالیہ دورے کے دوران کویت کوصوبہ بلوچستان میں آئل ریفائزی لگانے کی پیشکش کی گئی جس پرکویتی حکام نےاس پرمثبت جواب دیاہے اوراب کویت کاایک اعلی سطح کاوفد پاکستان کادورہ کرکے ان منصوبوں پرمزید بات چیت کرے گا۔واضح رہے کہ پاکستان کو سفید تیل کی فراہمی کے لئے پیپکو( پاک عرب پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ)کام کررہی ہے اوراس کی پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کے وسطی علاقوں کوتیل کی سپلائی کی جاتی ہے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…