جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

حضورﷺ نے جب ایک شخص کو مدینے آنے سے منع کر دیا ، ایمان افروز واقعہ

datetime 10  مارچ‬‮  2017

حضورﷺ نے جب ایک شخص کو مدینے آنے سے منع کر دیا ، ایمان افروز واقعہ

حضرت مولانا جامی رضی اللہ عنہ یہ نعت لکھنے کے بعد جب ایک مرتبہ ﺣﺞ کے لیے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ تو ان کا ﺍﺭﺍﺩﮦ یہ تھا ﮐﮧ روضہ اقدس کے پاس کھڑے ہوکراس نعت کو پڑھیں گے- ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﺞ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﮐﺮﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ… Continue 23reading حضورﷺ نے جب ایک شخص کو مدینے آنے سے منع کر دیا ، ایمان افروز واقعہ

سوالی اور ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ

datetime 10  مارچ‬‮  2017

سوالی اور ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺪ ﺯﺍﺩﮦ ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﯾﺎﺣﻀﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ غرﯾﺐ ﺳﯿﺪ ﺯﺍﺩﮦ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺟﻮﺍﻥ ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﻮجھ ﮨﮯ۔ ﺳﺎﺩﺍﺕ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺯﮐﻮٰۃ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮯ ﺳﮑﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﯾﻨﯽ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺪ… Continue 23reading سوالی اور ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﻟﯿﺎﺀ

یہودی اور سنار

datetime 10  مارچ‬‮  2017

یہودی اور سنار

ایک یہودی کے پاس ایک مسلمان ہیرے تراشنے کا کام کرتا تھا۔ جو اپنے کام میں ہنر مند اور حد سے زیادہ ایماندار تھا۔ یہودی اس سنار کی کاریگری سے بے تحاشہ نفع کمانے کے باوجود اْسے مناسب معاوضہ ادا نہ کرتا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ بمشکل اپنے گھر کا خرچہ پورا کرتا… Continue 23reading یہودی اور سنار

پاکستان دنیا بھر کا ہدف بن گیا مگر کس لئے؟معروف بھارتی اخبار’’ اکنامک ٹائمز ‘‘ کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2017

پاکستان دنیا بھر کا ہدف بن گیا مگر کس لئے؟معروف بھارتی اخبار’’ اکنامک ٹائمز ‘‘ کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

نئی دہلی(آئی این پی) امریکہ ، برطانیہ ، جاپان اور دیگر ممالک کے بعد بھارتی میڈیا بھی پاکستان کی تیز تر معاشی ترقی کا معترف نکلا ،معروف بھارت اخبار کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سمیت پاکستان سٹاک ایکس چینج ایشیاء کی نمبرون سٹاک مارکیٹ کا درجہ حاصل کر… Continue 23reading پاکستان دنیا بھر کا ہدف بن گیا مگر کس لئے؟معروف بھارتی اخبار’’ اکنامک ٹائمز ‘‘ کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

جاوید لطیف اورمراد سعید کاجھگڑا، آصفہ بھٹو زرداری نے بھی مطالبہ کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

جاوید لطیف اورمراد سعید کاجھگڑا، آصفہ بھٹو زرداری نے بھی مطالبہ کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آنے والے واقعہ پر اپنی شدید تشویش کا اظہارکر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اپنے ایک ٹویٹرپیغام میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ جاوید لطیف اور مرادسعید کے خلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہیے… Continue 23reading جاوید لطیف اورمراد سعید کاجھگڑا، آصفہ بھٹو زرداری نے بھی مطالبہ کردیا

منظور وٹو کو پیپلزپارٹی میں بڑا عہدہ دیدیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

منظور وٹو کو پیپلزپارٹی میں بڑا عہدہ دیدیاگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی پنجا ب کے سابق صدر میاں منظور احمد وٹو کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین میں عہد ہ دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے میاں منظور احمد وٹوں کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا مرکزی نائب صدر مقرر کرد یا ہے رخسانہ بنگش کو پولیٹیکل سیکرٹری… Continue 23reading منظور وٹو کو پیپلزپارٹی میں بڑا عہدہ دیدیاگیا

ﺧﻠﯿﻔﮧ لاجواب

datetime 10  مارچ‬‮  2017

ﺧﻠﯿﻔﮧ لاجواب

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧﺧﻠﯿﻔﮧ ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ: ﺁﭖ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺗﯿﻦ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ! ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﻣﺮﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﯽ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭﻏﻢ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﻋﻮﺭﺕ… Continue 23reading ﺧﻠﯿﻔﮧ لاجواب

گنہگار شخص

datetime 10  مارچ‬‮  2017

گنہگار شخص

ایک مرتبہ ایک بہت ہی گناہ گار، اپنے زمانے کا مانا ہوا فاسق و فاجر شخص ایک جنگل کے قریب جا رہا تھا کہ اس نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنے سامنے زمین میں ایک سوکھی ٹہنی دبائے بیٹھا تھا اور اللہ کی عبادت کر رہا تھا، اس گناہ گار آدمی نے پوچھا تم… Continue 23reading گنہگار شخص

سنہرے مستقبل کے خواب،یورپ جانے والے 109پاکستانی خوفناک حادثے کا شکار

datetime 10  مارچ‬‮  2017

سنہرے مستقبل کے خواب،یورپ جانے والے 109پاکستانی خوفناک حادثے کا شکار

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک)یونان کی کوسٹ گارڈزنے اپنے ملک کے ساحل کے قریب سمندری علاقے میں یورپ سفرکرنے والے 109پاکستانیوں سمیت 113غیرملکیوں کوڈوبنے سے بچالیا۔یونانی میڈیاکے مطابق یورپ جانے والے افراد کی کشتی  یونانی جزیرے پاکسی کے قریب ہنگامی صورتحال کا شکار ہوگئی تھی۔یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق جب اس کشتی کے مسافروں کو بچایا گیا تو… Continue 23reading سنہرے مستقبل کے خواب،یورپ جانے والے 109پاکستانی خوفناک حادثے کا شکار