جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کو بڑا سیاسی دھچکا،قریبی ساتھی ورکن خیبرپختونخوا اسمبلی مستعفی ، تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017

مولانا فضل الرحمان کو بڑا سیاسی دھچکا،قریبی ساتھی ورکن خیبرپختونخوا اسمبلی مستعفی ، تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن کو بـڑا سیاسی دھچکا ، جمعیت علمائے اسلام ف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی مولانا عصمت اللہ مستعفی ، پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا عصمت اللہ جو کہ حلقہ پی کے 62 کوہستان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو بڑا سیاسی دھچکا،قریبی ساتھی ورکن خیبرپختونخوا اسمبلی مستعفی ، تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

پنسل اور زندگی

datetime 11  مارچ‬‮  2017

پنسل اور زندگی

ایک ماہر پنسل ساز نے ایک بہت خوبصورت پنسل بنائی،پنسل کو پیک کرنے سے پہلے اس نے اپنی خوبصورت تخلیق کو ستائش بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا!میں نے اپنے کمالِ فن کی انتہا کرتے ہوئے تجھے ایک بے مثال شکل و صورت دی ہے لیکن تم اس سے بھی خوبصورت بن سکتی ہو اگر… Continue 23reading پنسل اور زندگی

عقلمند بوڑھا

datetime 11  مارچ‬‮  2017

عقلمند بوڑھا

ایک بادشاہ کا دربار لگا ہوا تھا، چونکہ سردی کا دن تھا اس لئے بادشاہ کا دربار کھلے میدان میں ہی لگا ہوا تھا. سب خواص و عوام صبح کی دھوپ میں بیٹھے تھے۔بادشاہ کے تخت کے سامنے ایک میز تھی اور اس پر کچھ قیمتی اشیا رکھی تھیں۔وزیر ، مشیر اور امراء وغیرہ سب… Continue 23reading عقلمند بوڑھا

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺮ ﻣﺖ ﺩﮬﺮﻭ

datetime 11  مارچ‬‮  2017

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺮ ﻣﺖ ﺩﮬﺮﻭ

ﺍﻳﮏ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﻴﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﻮﺗﺎ ﮐﮭﻮ ﺩﻳﺎ ﺗﻮ ﺑﻠﮑﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ لکھ ﺩﻳﺎ ﮐﮧ ﻳﮧ ﺳﻤﻨﺪﺭﭼﻮﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ کچھ ﮨﯽ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺍﻳﮏ ﺷﮑﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﻴﮟ ﺟﺎﻝ ﭘﮭﻴﻨﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻣﭽﮭﻠﻴﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﻴﺎ ﺗﻮ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﻴﮟ ﺍس نے ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ لکھ ﺩﻳﺎ ﮐﮧ… Continue 23reading ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺮ ﻣﺖ ﺩﮬﺮﻭ

وینا ملک اور اسد خٹک نے سب کو بیوقوف بنادیا۔۔ سوشل میڈیا پر تصاویر سب حقیقت سامنے لے آئیں

datetime 11  مارچ‬‮  2017

وینا ملک اور اسد خٹک نے سب کو بیوقوف بنادیا۔۔ سوشل میڈیا پر تصاویر سب حقیقت سامنے لے آئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وینا ملک اور اسد خٹک دنیا کو بیوقوف بناتے رہے، خلع کے بعد کی تصاویر نے سب بھید کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ کوئین وینا ملک اور ان کے سابقہ شوہر اسد خٹک خلع کے بعد دنیا کو بیوقوف بناتے رہے اور سوشل میـڈیا کے ذریعے لوگوں کو یہ باور کراتے… Continue 23reading وینا ملک اور اسد خٹک نے سب کو بیوقوف بنادیا۔۔ سوشل میڈیا پر تصاویر سب حقیقت سامنے لے آئیں

یہودی کی ریسرچ!مسلمان اسلام سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017

یہودی کی ریسرچ!مسلمان اسلام سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں؟

فرانس میں ایک دن میں ایک کافی شاپ میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ میری برابر والی ٹیبل پر ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا۔میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اورمیں نے اس سے پوچھا !کیا آپ مسلمان ہیں ؟اس نے مسکرا کر جواب دیا،نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔میں ربی… Continue 23reading یہودی کی ریسرچ!مسلمان اسلام سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں؟

آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے انتخابی نشانات کیا ہونگے؟لیگی وزیر جذبات میں سب کہہ گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2017

آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے انتخابی نشانات کیا ہونگے؟لیگی وزیر جذبات میں سب کہہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم شیر کے انتخابی نشان کے ساتھ میدان میں جائیں گے ،آپ ایان علی کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔عابد شیرعلی پیپلزپارٹی پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ شیر کے انتخابی نشان کے ساتھ میدان میں جائیں گے… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے انتخابی نشانات کیا ہونگے؟لیگی وزیر جذبات میں سب کہہ گئے

انگور ، انتہائی اثر انگیز تحریر

datetime 11  مارچ‬‮  2017

انگور ، انتہائی اثر انگیز تحریر

ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے۔ صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے۔انہوں نے گاڑی روکی اور دوکلو انگور خرید کر نوکر کے ہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنی تجارت پر چلے گئے۔ دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے۔ دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا… Continue 23reading انگور ، انتہائی اثر انگیز تحریر

’’رائیں تو جدا ہو گئیں مگر ‘‘ وینا اور اسد کا ایسا کام کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017

’’رائیں تو جدا ہو گئیں مگر ‘‘ وینا اور اسد کا ایسا کام کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )’’رائیں تو جدا ہو گئیں مگر ‘‘وینا اور اسد کا ایسا کام کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا ,پاکستان کے معروف جوڑے وینا ملک اور اسد خٹک کی رائیں جدا ہوگئیں ہیں ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق وینا ملک اور اسد خٹک کے علیحدہ ہونے کے باوجود ان… Continue 23reading ’’رائیں تو جدا ہو گئیں مگر ‘‘ وینا اور اسد کا ایسا کام کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا