جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

وینا ملک اور اسد خٹک نے سب کو بیوقوف بنادیا۔۔ سوشل میڈیا پر تصاویر سب حقیقت سامنے لے آئیں

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وینا ملک اور اسد خٹک دنیا کو بیوقوف بناتے رہے، خلع کے بعد کی تصاویر نے سب بھید کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ کوئین وینا ملک اور ان کے سابقہ شوہر اسد خٹک خلع کے بعد دنیا کو بیوقوف بناتے رہے اور سوشل میـڈیا کے ذریعے لوگوں کو یہ باور کراتے رہے کہ دونوں اپنی شادی شدہ زندگی سے خوش اور اچھے طریقے سے بسر کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ وینا ملک کی جانب سے خلع کی دائر درخواست پر عدالت نے 31 جنوری 2017 کواسد خٹک کی عدم پیروی پر یکطرفہ فیصلہ سناتے ہوئے خلع کی ڈگری جاری کر دی تھی۔ لیکن دونوں سوشل میڈیا پرایک دوسرے کیلئے محبت بھرے پیغامات اور تصاویر دو مارچ تک شیئر کرتے رہے۔کہیں اسد نے وینا کی سالگرہ پر پیغامات دیئے تو کہیں اپنی زندگی کا حصہ بننے پر وینا کا شکریہ ادا کیا۔یہ سب پیغامات اور تصاویر وینا ملک سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہیںاور دنیا پر یہ ظاہر کرتی رہیں کہ ان کی زندگی میں سب ٹھیک ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…