جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دکھی عورت

datetime 11  مارچ‬‮  2017

دکھی عورت

دنیا میں کسی جگہ ایک عورت اپنے اکلوتی بیٹی کے ساتھ اپنی دنیا میں گم خوش و خرم زندگی گزار رہی تھی‘ ایک دن اچانک اس کی بیٹی کی اجل آن پہنچی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی۔ عورت کیلئے یہ ناقابل برداشت صدمہ تھا کیونکہ اس کی بیٹی ہی اس کی کل… Continue 23reading دکھی عورت

ایران کا نمبر بھی آگیا،امریکہ کا تشویشناک اعلان

datetime 11  مارچ‬‮  2017

ایران کا نمبر بھی آگیا،امریکہ کا تشویشناک اعلان

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے ایران کو خطے کی سلامتی کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کو عراق، شام اور دوسرے عرب ممالک میں ایرانی مداخلت پر گہری تشویش ہے، ایران عرب ممالک میں موجود اہل تشیع کی آڑ میں اپنے دیگر مذموم عزائم کی… Continue 23reading ایران کا نمبر بھی آگیا،امریکہ کا تشویشناک اعلان

مشرق ہو یا مغرب، ہمارا دشمن ایک ہی ملک ہے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017

مشرق ہو یا مغرب، ہمارا دشمن ایک ہی ملک ہے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

سیالکوٹ (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارا مغرب اور مشرق میں ایک ہی دشمن بھارت ہے ‘ ہم اپنے ہمسایوں کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں ‘ دشمن کو محاذ پر جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں ‘ جب ہمیں ضرورت پڑتی ہے تو فوجی عدالتیں بناتے ہیں۔… Continue 23reading مشرق ہو یا مغرب، ہمارا دشمن ایک ہی ملک ہے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2017

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے اوراس کے لئے پارٹی چیئرمین عمران خان نے الیکشن طریقہ کارکی تجاویزکیلئے چاررکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی کے الیکشن کا… Continue 23reading تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ

ﺑﯿﭩﮯ کو ﻭﺻﯿﺖ

datetime 11  مارچ‬‮  2017

ﺑﯿﭩﮯ کو ﻭﺻﯿﺖ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﮯ ﻭﺻﯿﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ : ﺑﯿﭩﺎ ! ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﮭﭩﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻮﺯﮮ ﭘﮩﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ، ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺗﺎﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻣﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻏﺴﻞ ﻭ ﮐﻔﻦ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺴﺐ ﻭﻋﺪﮦ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ… Continue 23reading ﺑﯿﭩﮯ کو ﻭﺻﯿﺖ

بھارتی فوج پر بڑا حملہ،11ہلاک متعددزخمی

datetime 11  مارچ‬‮  2017

بھارتی فوج پر بڑا حملہ،11ہلاک متعددزخمی

بلاسپور(آئی این پی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ما نواز باغیوں کے حملے میں پیرا ملٹری فورس کے11 اہلکار ہلاک اور4 دیگر زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ما نواز باغیوں کے حملے میں پیرا ملٹری فورس کے11 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی ضلع سکما کے گھنے جنگلات… Continue 23reading بھارتی فوج پر بڑا حملہ،11ہلاک متعددزخمی

ماما میں کل مسجد میں فجر کی اذان دینا چاہتا ہوں

datetime 11  مارچ‬‮  2017

ماما میں کل مسجد میں فجر کی اذان دینا چاہتا ہوں

گھر کے سب کام ختم کرنے کے بعد جب میں بستر پر سونے کی نیت سے آئی تو میرے 10 سالہ بیٹے نے کہا ماما میں کل مسجد میں فجر کی اذان دینا چاہتا ہوں۔میں تو حیرت سے دنگ ہی رہ گئی اور کچھ لمحوں کے لئے کچھ بول نا سکی۔پھر کہا بیٹا جلدی جلدی… Continue 23reading ماما میں کل مسجد میں فجر کی اذان دینا چاہتا ہوں

قصور وارکون؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017

قصور وارکون؟

شہر کے وسط میں جامع مسجد کے دروازے کے سامنے عادل کا چائے کا ہوٹل ہے۔اس کا ہوٹل خوب چلتا ہے۔اس نے ہوٹل کی دیوار پر پچاس انچ کی ایل ای ڈی لگا رکھی ہے جس پر سارا دن لوگ فلمیں دیکھتے ہیں۔ہندی، چائنیز، انگریزی اور کبھی کبھار پاکستانی۔رات دس بجے کے بعد والے شو… Continue 23reading قصور وارکون؟

ﺳــﺎﻣـﺮﯼ ﺟــﺎﺩﻭﮔـﺮ ﮐـــﻮﻥ ﺗﮭـــﺎ؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017

ﺳــﺎﻣـﺮﯼ ﺟــﺎﺩﻭﮔـﺮ ﮐـــﻮﻥ ﺗﮭـــﺎ؟

ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﮯ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺳﺐ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺧﺪﺍﻭﻧﺪ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻭﮦ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﮦِ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﮑﺎﻑ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺘﺎﺏ ‏( ﺗﻮﺭﺍۃ ‏) ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ… Continue 23reading ﺳــﺎﻣـﺮﯼ ﺟــﺎﺩﻭﮔـﺮ ﮐـــﻮﻥ ﺗﮭـــﺎ؟