جاوید لطیف کیا کم تھے کہ۔۔۔ایک اور ن لیگی وزیرنے عمران خان کو کیا کچھ کہہ ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اسمبلی میں آکردکھائیں انہیں بتائیں گے کہ ہاتھ پائی کیا ہوتی ہے،وہ اسمبلی سے باہر بیٹھ کر مفتا کھانے کے عادی ہوچکے ہیں، اسمبلی سے مفت کی تنخواہ لے رہے ہیں اور اپنے ارکان کی غلط تربیت کررہے ہیں، وہ خود گالی دیں تو ٹھیک ہے، ہم بات کریں تو… Continue 23reading جاوید لطیف کیا کم تھے کہ۔۔۔ایک اور ن لیگی وزیرنے عمران خان کو کیا کچھ کہہ ڈالا









































