اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

وینا ملک نے اسد خٹک سے خلع کیوں لیا ؟ اندر کی کہانی کھل کر سامنے آگئی

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف ادکارہ نے شوہر سے خلع لے لی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کی معرو ف اداکارہ وینا ملک نے شوہر اسدخٹک سے خلع لے لی ہے ، ادکارہ کا کہنا تھا کہ خلع کی نوبت کبھی بھی نہ آتی، اسد شروع شروع میں مجھے کہتے تھے کہ میں تمہارے لیے چاند تارے توڑ لائوں گا ، پھر نوبت مارپیٹ تک پہنچ گئی ، مجھ ذہنی و جسمانی تشد کانشانہ بنایا جانے لگاوینا ملک کا کہنا تھا کہ حق

مہر کی رقم دوہزار درہم طے پائی جبکہ مجھے ایک ہزار درہم ادا کیے گئے ہیں ۔صلح کی کوشش ہر بار اسد کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے ناکام ہوئی۔اسد خٹک نے خلع کی خبر ملتے ہی سب دوستوں کو پیغام دیا اور دعا کیلئے کہا ۔ جبکہ اسد خٹک نے کہا کہ جب ہم راضی ہوجائیں گے توعدالت بھی فیصلہ ہمارے حق میں دیگی۔شادی برقراررہیگی،جب میاں بیوی راضی توکیاکریگاقاضی!انہوں نے کہا کہ وینا اگر آپ مجھ سے ناراض ہے تو میں اس سے معافی مانگتاہوں،میں نے آپ کو کوئی تکلیف پہنچائی ہو توبھی معافی مانگتاہوں،بزرگ ہمارے درمیان صلح کرائیں گے۔اسد خٹک کا کہنا تھا کہ وینا اچھی بیوی،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…