جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

وینا ملک سے خلع کے بعد اسد خٹک پر ایک اور بجلی گر گئی ۔۔ تفصیلات منظرعام پر آ گئیں، پریشانیوں میں اضافہ

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی اسد بشیر خٹک سے خلع کے بعد اسد بشیر خٹک وینا ملک کو5 لاکھ درہم ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وینا ملک نے لاہور کی فیملی کورٹ اپنے شوہر سے خلع لینے کیلئے مقدمہ دائر کیا جس کا فیصلہ

ان کے حق میں سنا دیا گیا۔ فیصلے کے مطابق خلع کی صورت میں اب وینا ملک کو جہیز کا 25 فیصد قربان کرنا پڑے گا ۔جبکہ اسد خٹک وینا ملک کو 5 لاکھ درہم ادا کریں گے۔ وینا ملک کے خلع لینے کے حوالے سے اسد خٹک کا کہنا ہے کہ ان کی طرف سے کوئی معاملہ نہیں ہے اور وہ صلح کیلئے بھی پرامید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…