آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر،گلگت… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی











































